جرائم و حادثات

حیدرآباد کے سی ایم آر شوروم میں لگی بھیانک آگ۔ ویڈیو وائرل

حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ اوپل میں واقع ایک شوروم میں منگل کی رات بھیانک آگ لگ گئی۔

 

فوری ملی اطلاعات کے مطابق سی ایم آر شوروم میں آگ لگ گئی۔ آگ اس قدر شدید تھی کہ شعلہ کافی اونچائی تک بلند ہورہے تھے۔

 

اس حادثہ میں کسی بھی طرح کے جانی نقصان یا کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ 6 فائر انجنوں کو طلب کر کے آگ بجھانے کا کام کیا گیا۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button