تلنگانہ
تلنگانہ میں دسہرہ کی تعطیلات کا اعلان _ اکتوبر میں اسکولوں کو 13 دن کے تعطیلات

تلنگانہ حکومت نے اسکولوں کو دسہرہ کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے دسہرہ کی تعطیلات 2 سے 14 اکتوبر تک ہوں گے اور اسکول 15 اکٹوبر کو دوبارہ کھلیں گے۔اس طرح 13 دن تک دسہرہ کے تعطیلات رہیں گے۔