تلنگانہ
- فروری- 2026 -20 فروری
تلنگانہ میں کل سے تین دن تک بارش کی پیش قیاسی
تلنگانہ میں تین دن تک کئی علاقوں میں ژالہ باری کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بدلتے ہوئے موسمی حالات کے سبب 21 سے 24 فروری تک ہلکی سے درمیانی اور بعض مقامات پر تیز بارش ہوسکتی ہے ۔محکمہ کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
کانگریس قائد جیون ریڈی ہاسپٹل میں شریک
حیدرآباد: کانگریس کے سینئر قائد اور سابق وزیر جیون ریڈی کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔ وہ گزشتہ رات سے قئے اور دست کی شکایت میں مبتلا ہیں جس کے باعث ارکان خاندان نے انہیں بیگم پیٹ کے ایک پرائیویٹ ہاسپٹل میں شریک کروایا ہے۔ خاندان کے افراد نے پارٹی قائدین…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
ایک کونسلر کے لئے 3 کروڑ کی پیشکش؟ کیتھن پلی میونسپل چیئرمین کے عہدہ پر تجسس برقرار
ریاست تلنگانہ کی کیتھن پلی میونسپلٹی میں چیئرمین کے عہدے کو لے کر سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مقامی ایم ایل اے اور وزیر لیبر جی ویویک پر الزام ہے کہ وہ کانگریس کا چیئرمین بنانے کے لئے مبینہ طور پر کھلے عام سودے بازی کر…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
حیدرآباد کے عنبر پیٹ میں شر انگیزی کی کوشش سے کشیدگی
حیدرآباد: جمعرات کی رات شیواجی جینتی کے موقع پرعنبر پیٹ علاقہ میں نماز تراویح کے دوران جامع مسجد کے پاس بعض اشرار نے شر انگیزی کی کوشش کی۔ مقامی افراد کے مطابق جامع مسجد عنبر پیٹ میں آج رات تراویح کی نماز ادا کی جارہی تھی کہ اس دوران…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
ریاستی سطح کے چیف منسٹرس کپ کے لئے جگتیال کے کھلاڑی محمد صفیان کا انتخاب
ریاستی سطح کے چیف منسٹرس کپ کے لئے جگتیال کے کھلاڑی محمد صفیان کا انتخاب تلنگانہ کے جگتیال شہر سے تعلق رکھنے والے ابھرتے ہوئے بیڈمنٹن کھلاڑی محمد صفیان کو ریاستی سطح کے چیف منسٹرز کپ 2025-26 میں نمائندگی کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے ۔ محمد…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
15 مارچ سے قبل تمام نامزد عہدوں کو پُر کر دیا جائے گا۔
تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مہیش کمار گوڑ نے کہا ہے کہ 15 مارچ سے پہلے نامزد عہدوں کو پُر کر دیا جائے گا۔ پارٹی کے اعلیٰ قائدین کے ساتھ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ تلنگانہ کے تمام وزراء کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
تاریخی شہر کریم نگر میں رمضان کی آمد کے ساتھ ہی بازاروں میں گہما گہمی۔مساجد میں روح پرور مناظر
کریم نگر ۔ تاریخی شہر کریمنگر میں مقدس ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی بازاروں میں گہما گہمی،اور شہر کے مختلف مساجد میں روح پرور مناظر دیکھے جارہے ہیں۔کریمنگر کی تاریخی اور ثقافتی فضاوں میں رمضان کے مقدس مہینہ کا استقبال کرنے کیلیئے تمام تر تیاریاں اپنے عروج پر…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
تلنگانہ کے انٹرمیڈیٹ طلبہ کے لئے اہم اطلاع
تلنگانہ میں منعقد ہونے والے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے ہال ٹکٹ تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے جمعرات کو جاری کر دیے ہیں۔ بورڈ کے مطابق 25 فروری سے شروع ہونے والے امتحانات میں ریاست بھر سے تقریباً 9.9 لاکھ طلبہ شرکت کریں گے۔ بورڈ نے اہم تبدیلی کرتے…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
ایس آئی او تلنگانہ کا تعلیمی بجٹ 2026–27 پر راؤنڈ ٹیبل اجلاس، اقلیتی بجٹ میں اسٹریٹجک اضافہ اور مؤثر استعمال کا مطالبہ
ایس آئی او تلنگانہ کا تعلیمی بجٹ 2026–27 پر راؤنڈ ٹیبل اجلاس، اقلیتی بجٹ میں اسٹریٹجک اضافہ اور مؤثر استعمال کا مطالبہ ایس آئی او تلنگانہ نے 17 فروری 2026ء کو مدینہ ایجوکیشن سنٹر، نامپلی، حیدرآباد میں تعلیمی بجٹ سفارشات کے موضوع پر ایک اہم راؤنڈ ٹیبل اجلاس منعقد…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
مئی میں کویتا کی نئی پارٹی کا اعلان – سدی پیٹ یا بودھن سے مقابلہ کرنے کا ارادہ
حیدرآباد: تلنگانہ جاگرتی کی صدر کلواکنتلا کویتا نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال مئی میں نئی سیاسی جماعت قائم کریں گی، جس کے ذریعے ریاستی سیاست میں ایک نیا متبادل پیش کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ مئی کے پہلے ہفتے میں باقاعدہ طور…
مزید پڑھیں »