تلنگانہ
- فروری- 2026 -15 فروری
کریم نگر میونسپل کارپوریشن – بی جے پی کے کھاتے میں دو آزاد کارپوریٹروں کی شمولیت سے سیاسی صورتحال میں نیا موڑ
کریم نگر میونسپل کارپوریشن میں بی جے پی کو اہم تقویت حاصل ہوئی ہے۔ دو آزاد کارپوریٹرس نے مرکزی وزیر و بی جے پی لیڈر بنڈی سنجے کمار کی موجودگی میں پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی، جس کے بعد پارٹی کی عددی قوت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ 17ویں…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
کریم نگر میں میئر کے عہدہ کے لئے وزیر ہونم پربھاکر کا بڑا دعوی
تلنگانہ کے کریم نگر میونسپل کارپوریشن کے حالیہ انتخابات میں 30 نشستیں حاصل کرنے کے بعد عام طور پر یہ سمجھا جا رہا تھا کہ میئر کی کرسی بی جے پی کے حصے میں آئے گی، لیکن آخری لمحات میں سیاسی حالات تیزی سے بدلنے لگے ہیں ۔ اسی…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
انتخابات میں جیت اور ہار اللہ کی جانب سے مقرر ہے – مجلس کی 68 ویں یوم تاسیسس تقریب سے صدر مجلس بیرسٹر اویسی کا خطاب
صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلیمن و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے مجلس کی 68 ویں یوم تاسیسس کے موقع پر حیدرآباد کے دارالسلام میں ہزاروں کے مجموع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں جیت اور ہار اللہ کی جانب سے مقرر ہے۔ دیگر لوگ…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
تلنگانہ کے منچریال میں شکست کے بعد بی جے پی امیدوار کا انوکھا مطالبہ: ووٹ نہیں دیا تو پیسے واپس کریں
تلنگانہ کے منچریال میونسپل کارپوریشن کے 9ویں ڈویژن کے انتخاب میں شکست کھانے والے بی جے پی امیدوار جاڈی تروپتی اور ان کی اہلیہ روپا نے ووٹروں سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر انہوں نے واقعی ووٹ نہیں دیا تو پھر ان سے لی گئی رقم واپس کر دی جائے۔…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
کریم نگر میئر کیلئے درکار ’میجک فیگر‘ حاصل۔ بنڈی سنجے کا دعویٰ
حیدرآباد: مرکزی وزیر بندی سنجے کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ کریم نگر میئر کی کرسی حاصل کرنے کے لیے درکار ’’میجک فیگر‘‘ بھارتیہ جنتا پارٹی نے عبور کر لیا ہے۔ریاستی بی جے پی دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے الزام لگایا کہ…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
نظام آباد میونسپل کارپوریشن کے نومنتخبہ کارپوریٹرس کی صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی سے ملاقات
نظام آباد میونسپل کارپوریشن کے نومنتخبہ کارپوریٹرس کی صدر مجلس اسد الدین اویسی سے ملاقات نظام آباد:14/فروری (اردو لیکس)نظام آباد میونسپل کارپوریشن کے منعقدہ انتخابات میں مجلس اتحاد المسلمین کے نومنتخبہ 14کارپوریٹرس و قائدین نے نظام آباد ٹاؤن صدر مجلس محمد شکیل احمد فاضل کی قیادت میں دارالسلام حیدرآباد پہنچ…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
تلنگانہ بلدی انتخابات کے فائنل نتائج کا سرکاری طور پر اعلان
تلنگانہ میں بلدی انتخابات کے فائنل نتائج کا سرکاری اعلان وارڈس اور ڈیویژنس کے اعتبار سے جاری کر دیا گیا ہے۔ریاست بھر میں کانگریس نے سبقت حاصل کرتے ہوئے 1537 نشستیں (51.34 فیصد) اپنے نام کیں، جبکہ بی آر ایس کو 781 نشستیں (26.07 فیصد) حاصل ہوئیں۔ اسی طرح بی…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
کریم نگر میں بی جے پی کو میئر کے عہدہ سے روکنے کانگریس کی کوششیں تیز – آزاد امیدوار کی تائید پر غور
تلنگانہ کے کریم نگر میونسپل کارپوریشن میں میئر کے عہدے کو لے کر سیاسی سرگرمیاں شدت اختیار کر گئی ہیں اور سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے والی بی جے پی کو اقتدار سے دور رکھنے کے لیے کانگریس نے سرگرم کوششیں شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
نظام آباد میونسپل کارپوریشن پر کانگریس اور مجلس اتحاد کے قبضہ کی راہ ہموار
نظام آباد _. نظام آباد میونسپل کارپوریشن کے میئر کی کرسی پر جاری تجسس ختم ہو گیا ہے۔ یہاں 28 ڈویژنز میں کامیابی حاصل کرکے کارپوریشن میں سب سے بڑی پارٹی بننے والی بھارتیہ جنتا پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپوزیشن میں بیٹھے گی۔ جس کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
تلنگانہ بلدی انتخابات – میئر ؛ ڈپٹی میئر اور چیرمین و وائس چیرمین کے انتخابات کے لئے نوٹیفکیشن جاری
تلنگانہ میں بلدی انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد سیاسی درجۂ حرارت برقرار ہے۔ اس دوران اسٹیٹ الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدواروں کی حلف برداری اور میئر و میونسپل چیئرمین کے انتخاب سے متعلق سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 16 فروری کو متعلقہ میونسپلٹیوں اور…
مزید پڑھیں »