تلنگانہ

کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق صدر پی سی سی نرسا ریڈی کا انتقال

کانگریس کے سینئر لیڈر پی. نرسا ریڈی (92) کا انتقال ہوگیا۔ وہ کچھ عرصے سے صحت کے مسائل میں مبتلا تھے اور انہوں نے پیر کی صبح آخری سانس لی۔ کئی سیاسی قائدین نے نرسا ریڈی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اور پسماندگان سے گہری تعزیت کا اظہار کیا۔

نرسا ریڈی کا آبائی شہر نرمل ضلع کا ملکچنچولی گاؤں ہے۔ انہوں نے 1970-71 کے درمیان پی سی سی کے صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ نرسا ریڈی نے کانگریس حکومت میں وزیر کے طور پر بھی کام کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button