اسپشل اسٹوری

چار پیروں والی بچی کی پیدائش

نئی دہلی: ریاست مدھیہ پردیش میں عجیب الخلقت بچہ کی پیدائش ہوئی۔ گوالیارضلع کے سندکور کامپو سے تعلق رکھنے والی خاتون آرتی کشواہا کو درد زہ کی شکایت پر ہاسپٹل لے جایا گیا جہاں اس نے لڑکی کو جنم دیا، نومولود بچی کو چارپاوں ہیں۔ لڑکی صحت مند بتائی گئی ہے۔ اس کا وزن ڈھائی کیلو ہے۔ ہاسپٹل کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر آر کے ایس گپتا کا کہنا ہے کہ لڑکی کا آپریشن کرکے دو پاوں نکال دئیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button