جرائم و حادثات

کاماریڈی میں ایک لڑکی نے منچلے نوجوان کی چپل سے پٹائی کردی _ ویڈیو دیکھیں

کاماریڈی _ 22 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے کاماریڈی میں ایک لڑکی نے اس کا تعاقب کرنے والے منچلے نوجوان کی برسرعام چپل سے پٹائی کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا۔یہ واقعہ کاماریڈی کے سرکاری ہاسپٹل میں پیش آیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا اور لڑکی کی جراتمندی کی ہر گوشے سے ستائش کی جا رہی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button