مبارکباد

نارائن پیٹ کے عقیل ضیاء چاند کی نیٹ میں شاندار کامیابی

نارائن پیٹ : 07 جون (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع مستقر کے عقیل ضیاء چاند ولد خواجہ محی الدین چاند نارائن پیٹ( پاشاہ بھائی) نے نیٹ امتحان میں 720 کے منجملہ 527 نشانات حاصل کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی جن کا رول نمبر 4207080185 ہے۔

 

عقیل ضیاء چاند کے افراد خاندان ودیگر اساتذہ برادری نے مبارکبادی پیش کرتے ہوئے بہتر مستقبل کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔۔

متعلقہ خبریں

Back to top button