تلنگانہ

چیف منسٹر ریونت ریڈی کو الیکشن کمیشن کی نوٹس

حیدرآباد _ 10 مئی ( اردولیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی کو الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کی ہے بی آر ایس پارٹی کے صدر و سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر بی آر ایس کے جنرل سیکرٹری سرینواس ریڈی نے الیکشن کمیشن کو چیف منسٹر ریونت ریڈی کے خلاف تحریری یادداشت پیش کی تھی جس پر تلنگانہ کے چیف الکٹورل آفیسر وکاس راج نے چیف منسٹر ریونت ریڈی کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے الزام میں نوٹس جاری کرتے ہوئے 48 گھنٹوں کے اندر جواب دینے کی ہدایت دی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button