انٹر نیشنل

ہندوستانی کمٹرولر اینڈ آوڈیٹر جنرل اور سعودی ہم منصب کے درمیان معاہدہ پر دستخط

ریاض ۔ کے این واصف

ہندوستانی کنٹرولر اینڈ آوڈیٹر جنرل گریش چندرا ممرو اور ان کے سعودی ہم منصب ڈاکٹر حسام العنقری کے درمیان آپسی تعاون کے معاہدہ پر دستخط ہوئے۔ سفارتخانہ ہند ریاض کے X اکاؤنٹ پر جاری بیان کے مطابق یہ معاہدہ ایک سرکاری سطح پر منعقد تقریب می‌ طئے پایا۔

 

اس معاہدہ سے دونوں ممالک کے شعبہ کے ماہرین کے درمیان آپسی تعاون میں استحکام بڑے گا۔ اس تقریب میں سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کے علاوہ دونون ممالک کے اعلیٰ عہدیداران نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button