Uncategorizedجرائم و حادثات

تلنگانہ کے ورنگل میں نوجوان کا قتل

حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ کے ورنگل میں ایک نوجوان کو بے رحمی سے قتل کیے جانے کا واقعہ پیش آیا۔ نائیڈو پٹرول پمپ کے قریب نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔

 

ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے نوجوان کے سینے پر مہلک ہتھیاروں سے وار کرکے اسے ہلاک کردیا۔ پولیس نے مقتول کی شناخت تِمّاپور سے تعلق رکھنے والے گوتم کے طور پر کی ہے۔

 

اس واقعے کے سلسلے میں مامنور پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا ہے۔ تاہم قتل کی وجہ چوری پتہ نہیں چل سکی پولیس تحقیقات ہے۔

 

پولیس کی تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آئیں گی۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button