جنرل نیوز

 داعئ الللہ مبلغ اسلام شیریں بیان مقرر جناب الحاج محمد یوسف علی صاحب گورارم کی طبیعت انتہائی ناساز _ دعاؤں کی اپیل

 

*اپیل دعا برائے صحت*

 

*داعئ الللہ مبلغ اسلام شیریں بیان مقرر جناب الحاج محمد یوسف علی صاحب گورارم کی طبیعت انتہائی ناساز ہے*

 

حیدرآباد خانگی ہاسپٹل (ICO )میں زیر علاج ہے آپ تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ جمعہ کے موقع پر حضرت والا کی صحت یابی کے لئے خصو صی دعافرمائیں

 

*اللہ تعالی حضرت والاکو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے حضرت والا کا سایہ ہم پر تادیر قائم و دائم رکھے عمر دراز فرمائے کشادہ رزق عطا فرمائے أمین ثم آمین*

 

مزیدتفصیلات کیلےاس فون نمبر پر رابطہ کرسکتےہیں.

 

مزید تفصیلات کیلۓ

 

9849007861

 

*طالب دعا .*

*الحاج محمد فیاض علی المیزان حج وعمرہ گروپ حیدراباد تلنگانہ اسٹیٹ*

متعلقہ خبریں

Back to top button