تلنگانہ

صرف 15 سکنڈس کیوں ایک گھنٹہ لیجئے _ نونیت رانا کو بیرسٹر اویسی کا جواب

حیدرآباد _ 9 مئی ( اردولیکس) کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ نونیت رانا کی جانب سے دئے گئے اشتعال انگیز بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر اویسی نے کہا کہ  نونیت رانا کچھ بھی بول سکتی ہیں کیونکہ ملک میں مودی کی حکومت ہے بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے 15 سکنڈس مانگے ہیں میں تو کہتا ہوں ایک گھنٹہ لیجئے۔ اور ہمیں بتا دیں کہ کہاں آنا ہے ہم آجائیں گے۔

متعلقہ خبر پڑھیں

پولیس کو 15 سکنڈس کے لئے ہٹادو _ بی جے پی کی خاتون رکن پارلیمنٹ نونیت رانا کی اشتعال انگیز تقریر

متعلقہ خبریں

Back to top button