این آر آئی

بہار (گیا) میں “فیوچر اکیڈمی کا قیام 

ریاض ۔ کے این واصف

مسلم بچوں کو اعلی میعار کی تعلیم مہیا کرنے کی خاطر بہار کے ضلع گیا میں “فیوچر اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ معروف سماجی جہد کار نیاز احمد کے مطابق فیوچر اکیڈمی ایک انگلش میڈم اقامتی اسکول ہے جو تمام بہترین جدید سہولتوں سے آراستہ ہونے کے ساتھ ساتھ اسکول میں دینی تعلیم کا بھی پورا انتظام ہے۔ اسکول میں CBSE نصاب کے ساتھ مدارس کا نصاب بھی پڑھایا جائے گا۔ تعلیمی سال 2024-2023کے لئے رجسٹریشن جاری ہیں۔ انٹرنس امتحان کی بنیاد پر داخلے ہوں گے۔ مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں

Tel. : +91-8271941642, 0632-6299921

Email: [email protected]

Web: http://www.fahajipur.com

فیوچر کی اکیڈمی کی جانب سے ریاض میں جمعہ ۱۸ نومبر کو ایک انٹر اکٹیو سشن کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button