ایجوکیشن

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا ٹائم ٹیبل جاری _ پریکٹیکل امتحانات کی تاریخ کا بھی اعلان

حیدرآباد _ 19 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے  انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ سالانہ امتحانات اگلے سال (2023) 15 مارچ سے 4 اپریل تک ہوں گے۔ جبکہ انٹرمیڈیٹ پریکٹیکل 15 فروری سے 2 مارچ تک ہوں گے۔ انٹر بورڈ امتحانات کے محکمہ کے جوائنٹ سکریٹری نوین متل نے بتایا کہ اخلاقیات اور انسانی اقدار کا امتحان 4 مارچ 2023 کو صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک اور ماحولیاتی تعلیم کا امتحان 6 مارچ کو صبح 10 بجے سے 1 بجے تک لیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button