تلنگانہ

رکن کونسل کویتا نے پرگتی بھون میں بھائی کے ٹی آر کو راکھی باندھی

حیدرآباد:۔ رکن تلنگانہ قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے پرگتی بھون میں بہن بھائیوں کے پیار، ان کے خوبصورت و اٹوٹ رشتے، بھائی چارے کے مقدس جذبے کو تقویت پہنچانے والے تہوار رکشا بندھن کے موقع پر اپنے بھائی کے تارک راما راؤ کو راکھی باندھی اور ان کی درازی عمر، اچھی صحت اور کامیابیوں کے لئے دعا کی۔ اس دوران وزیر آئی ٹی و بلدی نظم و نسق کے ٹی آر نے ان کے تحفظ کا عہد کیا۔ اس پر مسرت موقع پر رکن کونسل کویتا نے ریاست کے عوام کو راکھی تہوار کی مبارکباد پیش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button