مبارکباد
- جون- 2023 -10 جون
ڈی اے آر ای کی جانب سے ڈاکٹر بھیراپا ناگاری کو نمس کا ڈائریکٹر مقررکئے جانے پر تہنیت
ڈاکٹرس کی تنظیم ڈاکٹرس ایسوسی ایشن فار ریلیف اینڈ ایجوکیشن، تلنگانہ کے ایک وفد نے ڈاکٹربھیراپا ناگاری (Surgical Gastroenterologist)سے ملاقات کرتے ہوئے انھیں نظامس انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسس (NIMS) کا ڈائریکٹر مقرر کئے جانے پر مبار ک باد پیش کی۔اس موقع پر انہیں گلدستہ پیش کیا گیا ا ور شال…
مزید پڑھیں » - 8 جون
ایس آئی او کورٹلہ یونٹ کی جانب سے احمد عبدالنعیم صاحب کی تہنیت
احمد عبدالنعیم ریاستی نائب صدر ایم پی جے تلنگانہ و صدر وقف پراپرٹی پروٹیکشن کمیٹی ضلع جگتیال جو حال ہی میں عمرے کی سعادت حاصل کرکے آنے کے بعد قلب پر حملے کی وجہ سے انہیں اپولو ہاسپٹل حیدرآباد میں زیر علاج تھے صحتیابی کے بعد کورٹلہ واپسی پر sio…
مزید پڑھیں » - 8 جون
صحافی محمد اظہر الدین کی سعادت حج کے لئے روانگی _تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن ضلع کریم نگر کی جانب سے تہنیت
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن ضلع کریم نگر کے جوائنٹ سکریٹری محمد اظہر الدین کی حج ادائیگی کے لیے روانگی کے موقع پر تلنگانہ ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن ضلع کریم نگر کے عہدیداران کی جانب سے نیشنل پیالیس حسینی پورہ کریم نگر میں ایک تہنیتی تقریب کا اہتمام کیا گیا …
مزید پڑھیں » - 6 جون
نارائن پیٹ میں انتظامی کمیٹی مسجد عمر بن الخطاب کی جانب سے ضلع کے عازمین حج کی گلپوشی
نارائن پیٹ: 05 جون (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع سے رواں سال حج کو جانے والے عازمین کے اعزاز میں انتظامی کمیٹی مسجد عمر بن الخطاب کی جانب سے مسجد ہذا میں ایک تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس تقریب تمام تمام عازمین کی گلپوشی کی گئی اور مبارکباد…
مزید پڑھیں » - 5 جون
نارائن پیٹ ضلع کے عازمین کے اعزاز میں ضلعی حج سوسائٹی کے قانونی مشیر عبدالسلیم ایڈوکیٹ کی قیام گاہ پر تقریب کا انعقاد
نارائن پیٹ: 05 جون (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع سے رواں سال حج کو جانے والے عازمین کے اعزاز میں ضلعی حج سوسائٹی کے قانونی مشیر عبدالسلیم ایڈوکیٹ کی قیام گاہ پر ایک تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس تقریب سے ضلعی حج سوسائٹی کے جنرل سکریٹری عثمان مجاہد…
مزید پڑھیں » - 4 جون
کریم نگر میں ٹو وہیلرس آٹو کنسلٹنٹ ویلفیر سوسائٹی کے انتخابات _ سید عبدالحکیم صدر منتخب
کریم نگر:4/جون (پریس نوٹ )کریم نگر میں اتوار کو ٹو وھیلرس آٹو کنسلٹنٹ ویلفیر سوسائٹی کے انتخابات لیگل ایڈوائزر ایڈوکیٹ ایل راجیشم کی نگرانی میں ایس ایس گیسٹ ہاؤس کریم نگر میں منعقد ہوئے۔ سید عبدالحکیم عرف سلیم احمد کو صدر منتخب کیا گیا جبکہ شیخ عمران کو نائب…
مزید پڑھیں » - 3 جون
مرزا عرفان بیگ جونیئر اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ میناریٹیز ویلفیئر آفس نظام آباد کو یوم تاسیس تلنگانہ کے موقع پر چیرمین آر ٹی سی کے ہاتھوں توصیفی سند
نظام آباد 3/ جون (اردو لیکس)یوم تاسیس تلنگانہ کے موقع پر ڈسٹرکٹ میناریٹیز ویلفیئر آفس نظام آباد میں بحثیت جونیئر اسسٹنٹ خدمات انجام دینے والے مرزا عرفان بیگ کو ان کی عمدہ کارکردگی کے پیش نظر ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ضلع انتظامیہ کی جانب سے بسٹ ایمپلی کا…
مزید پڑھیں » - 1 جون
عتیق الرحمان بی آر ایس پارٹی قائد کے بھانجے کی شادی خانہ آبادی
عادل آباد۔یکم/جون(اردو لیکس)عتیق الرحمان بھارت راشٹریہ سمیتی قائد و وارڈ نمبر 35 عادل آباد صدر کے حقیقی بھانجے محمد رضوان اللہ ولد محمد ظہیر اللہ کا نکاح محمد شکیل صاحب ساکن عادل آباد کی دُختر نیک اختر کے ہمراہ 28/مئی بروز اتوار مسجد قادریہ رضویہ میں بعد نماز عصر انجام…
مزید پڑھیں » - مئی- 2023 -31 مئی
نظام آباد میں محمد ساجد کے دختر کی شادی
نظام آباد 31/مئ / محمد ساجد( حال مقیم یواے ای )کی دختر کا عقد مسعود محمد عبدالفہیم کے فرزند محمد عبدالجنید (حال مقیم سعودی عرب) کے ساتھ بعد نماز عصر مکہ مسجد احمد پورہ کالونی میں بحسن انجام پایا عقد کا استقبالیہ آمینہ فنکشن ہال مجاہد نگر اور ولیمہ کا…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
اظہرالدین خان ، جماعت اسلامی ہند کارخانہ گڈہ کریم نگر کے امیر مقامی تقرر
امیرجماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی صاحب نے رواں میقات 27-2023 کے ابتدائی مدت 25-2023کے لئےجناب اظہرالدین خان صاحب کو جماعت اسلامی ہند کارخانہ گڈہ کے امیر مقامی کی حیثیت سے تقرر فرمایاہے۔آج بتاریخ 28/مئی2023 کوجناب اظہرالدین خان صاحب نے جناب سید زبیر احمد صاحب سابقہ امیرمقامی سے…
مزید پڑھیں »