مبارکباد

اظہرالدین خان ، جماعت اسلامی ہند کارخانہ گڈہ کریم نگر کے امیر مقامی تقرر

امیرجماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی صاحب نے رواں میقات 27-2023 کے ابتدائی مدت 25-2023کے لئےجناب اظہرالدین خان صاحب کو جماعت اسلامی ہند کارخانہ گڈہ کے امیر مقامی کی حیثیت سے تقرر فرمایاہے۔آج بتاریخ 28/مئی2023 کوجناب اظہرالدین خان صاحب نے جناب سید زبیر احمد صاحب سابقہ امیرمقامی سے امارت کا جائزہ حاصل کرلیا یے۔جناب سید زبیر احمد صاحب گزشتہ چھ سال سے جماعت اسلامی ہند کارخانہ گڈہ کی امارت کی ذمہ داری ادا کرتے رہے۔امارت کے جائزہ کی منتقلی کے وقت جناب محمد خیرالدین صاحب کے علاوہ کارخانہ گڈہ جماعت کے تمام ارکان موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button