مبارکباد

نارائن پیٹ میں انتظامی کمیٹی مسجد عمر بن الخطاب کی جانب سے ضلع کے عازمین حج کی گلپوشی

نارائن پیٹ: 05 جون (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع سے رواں سال حج کو جانے والے عازمین کے اعزاز میں انتظامی کمیٹی مسجد عمر بن الخطاب کی جانب سے مسجد ہذا میں ایک تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس تقریب تمام تمام عازمین کی گلپوشی کی گئی اور مبارکباد پیش کی گئی

اس تقریب میں حضرت سید شاہ محمد غیاث الدین قادری سجادہ نشین درگاہ تقی بابا ؒ ‘ الحاج نواز موسیٰ’ مفتی شفاعت علی نظامی کامل جامعہ نظامیہ’ مولانا فاروق بن مخاشن نظامی کامل جامعہ نظامیہ’ ریاض الدین رنگریز’ حافظ چاند پاشاہ لکچرار’ حافظ حسین’ کے علاوہ دیگر افراد موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button