مبارکباد
- دسمبر- 2022 -17 دسمبر
کھمم کے ڈاکٹر کرا پاٹی پردیپ کو گورنر کے ہاتھوں ایوارڈ
کھمم شہر کے مشہور ومعروف ڈاکٹر کرا پاٹی پردیپ ماہر اطفال کو انکی بہترین سماجی خدمات پر ریڈ کراس سوسائٹی حیدرآباد کی جانب سے سالانہ تقریب کے موقع پر حیدرآباد میں گورنر تلنگانہ ٹمل سائی کے ہاتھوں ڈاکٹر کرا پاٹی پردیپ کو انکے بہترین سماجی خدمات پر ایوارڈ سے نوازا…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
صفا بیت المال شاخ عادل آباد کی جانب سے مدارس اسلامیہ کے طلباء کرام میں بلانکٹس اور سوٹروں کی تقسیم
عادل آباد۔( )نائب صدر صفا بیت المال شاخ عادل آباد حافظ و قاری شیخ بشیر احمد کی اطلاع کے بموجب صفا بیت المال کے بیانرتلے گذشتہ سال کی طرح امسال بھی ضلع عادل آباد کے اطراف واکناف میں قائم مدارس اسلامیہ کے طلباء کرام میں موسم سرما کی مناسبت سے…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
شادی خانہ آبادی
کریم نگر: جناب محمد سراج احمد ولد جناب منہاج احمدکا نکاح جناب صلاح الدین صاحب کی دُختر کے ساتھ بتاریخ 9 ڈسمبر ایس ایف ایس گارڈن میں انجام پایا۔ تقریب نکاح میں جناب محمد ذیشان علی زاہد ایڈیٹر اُردو لیکس کے علاوہ دوست احباب اور رشتے داروں کی کثیر تعداد…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
تلنگانہ میڈیکل اینڈ ہیلت آفسیرس یونین کے انتخابات _ جناب کلیم الدین احمد ریاستی صدر منتخب
حیدرآباد۔(8/ڈسمبر) جناب کلیم الدین احمد کمیونٹی ہیلتھ آفیسر کو تلنگانہ میڈیکل اینڈ ہیلتھ گزیٹڈ آفیسرس یونین کا ریاستی صدر منتخب کرلیاگیا۔ ریاستی وزیر جناب سرینواس گوڑ کی نگرانی میں منعقدہ اجلاس میں یہ انتخاب منعقد ہوا۔جناب کلیم الدین احمد کا تعلق ضلع نلگنڈہ سے ہے۔انہوں نے اپنی 30 سالہ ملازمت…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
میٹ پلی مسلم سنٹرل کمیٹی صدر کے انتخاب میں محمد قطب الدین پاشاہ کو ملی کامیابی
جگتیال ضلع کے میٹ پلی میں مسلم سنٹرل کمیٹی صدر کے انتخاب میں محمد قطب الدین پاشاہ کو کامیابی حاصل ہوئی ۔قطب پاشاہ کو 46 ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی ملی۔ انہوں نے 850 ووٹ حاصل کئے۔مجموعی طور پر 1952 ووٹ ڈالے گئے۔
مزید پڑھیں » - نومبر- 2022 -29 نومبر
اوٹکور میں ٹیپو وائس اوٹکور کے تنظیمی انتخابات
اوٹکور : 29 اوٹکور (اردو لیکس) اوٹکور مستقر کی سرکردہ تنظیم ٹیپو وائس اوٹکور کے انتخابات کل 28 تاریخ کو ٹیپو وائس اوٹکور کے صدر کے لیے انتخابات عمل میں آئے۔ ایک سال کی مدت کے لئے تمام ممبران کی اتفاق رائے سے ‘ محمد شعیب حسن آباد کو صدر منعقد…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
شعبہ ریاضی، مانو حیدرآباد کے ریسرچ اسکالر جناب حبیب الرحمن کو فلکیاتی ریاضی کے "سال کے بہترین محقق – 2022” کا اعزاز
نارائن پیٹ: 26 نومبر (اردو لیکس) شعبہ ریاضی، مانو، حیدرآباد کے ریسرچ اسکالر جناب حبیب الرحمن نے فلکیاتی ریاضی کے میدان میں تحقیق میں شاندار کارکردگی کے لیے "سال کے بہترین محقق – 2022” کا اعزاز حاصل کیا۔حبیب الرحمن، پی ایچ ڈی ریاضی ، مانو کے زیر ِتحقیق اسکالر پروفیسر…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
نارائن پیٹ کے محمد تقی تاج دہلی میں ملٹی ٹاسکنگ آفیسر مقرر
نارائن پیٹ: 26 نومبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع مستقر کے محمد تقی تاج ولد جناب عبدالرحمن تاج مرحوم موظف مدرس کو حکومت ہند کے منسٹری آف لیبر اینڈ ایمپلائمنٹ کے تحت ای۔ ایس۔ آئی۔ کارپوریشن دہلی ریجنل آفس میں ملٹی ٹاسکنگ آفیسر کی حیثیت سے تقرر عمل میں آیا…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
ضلع نرمل کے سینئر صحافی و روزنامہ راشٹریہ سہارا کے اسٹاف رپورٹر سید جاوید ساحل کو "مولانا آزاد ایکسلینس ایوارڈ” سے نوازا گیا ۔
عادل آباد ۔ ضلع نرمل کے آئی اے فنکشن ہال میں اردو ورکنگ جرنلسٹ نرمل کے زیراہتمام منعقدہ "جشن دو سو سالہ اردو صحافت”تقریب میں جہاں اضلاع نظام آباد،عادل آباد،آصف آباد کے اردو صحافیوں کو تہنیت و ایوارڈ سے نوازا گیا وہیں نرمل ضلع کے اردو صحافیوں کو بھی تہنیت…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
احمد حسین سرگرم قائد مجلس کی عمرہ کو روانگی
نارائن پیٹ: 04 نومبر (اردو لیکس) جناب احمد حسین اے آئی ایم آئی ایم قائد کی عمرہ روانگی کے ضمن میں نارائن پیٹ مجلس صدر و رکن بلدیہ محمد تقی چاند نے انہیں تہنیت پیش کرتے ہوئے مبارک باد پیش کی۔ اور ہندوستان میں امن وامان کے لے دعا کی…
مزید پڑھیں »