مبارکباد

احمد حسین سرگرم قائد مجلس کی عمرہ کو روانگی 

نارائن پیٹ: 04 نومبر (اردو لیکس) جناب احمد حسین اے آئی ایم آئی ایم قائد کی عمرہ روانگی کے ضمن میں نارائن پیٹ مجلس صدر و رکن بلدیہ محمد تقی چاند نے انہیں تہنیت پیش کرتے ہوئے مبارک باد پیش کی۔ اور ہندوستان میں امن وامان کے لے دعا کی اپیل کی۔ اس موقع پر محمد شہاب الدین چاند’ محمد غوث ودیگر موجود تھے

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button