مبارکباد

اوٹکور میں ٹیپو وائس اوٹکور کے تنظیمی انتخابات

اوٹکور : 29 اوٹکور (اردو لیکس) اوٹکور مستقر کی سرکردہ تنظیم ٹیپو وائس اوٹکور کے انتخابات کل 28 تاریخ کو ٹیپو وائس اوٹکور کے صدر کے لیے انتخابات عمل میں آئے۔ ایک سال کی  مدت کے لئے تمام ممبران کی اتفاق رائے سے ‘ محمد شعیب حسن آباد کو صدر منعقد کیا گیا۔ اور نائب صدر کے طور پر وجاہت اللہ کو منعقد کیا گیا ۔ اور جنرل سکریٹری کے طور پر محمد مزمل چاندی اور سکریٹری نواز الحاق نگری ذمہ دار بنایا گیا۔ ٹیپو وائس اوٹکور مقام سطح پر مختلف پروگرام جیسے ٹیپو سلطان شہید کی سوانح حیات پر تحریری مقابلہ اور انعامات کی تقسیم اور ناانصافی کے خلاف سوشل میڈیا پر احتجاج کرتی رہ ہے ۔ اس موقع پر پر ارشد مڑکی ‘محمد مڑکی صیف اللہ پورلہ تقی ‘ توفیق علیم کالونی سمیر نگری ‘ اویس نگری ‘ محمد انس ‘ اور دیگر ممبران موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button