جنرل نیوز
- فروری- 2026 -22 فروری
بین الاقوامی یومِ مادری زبان کے موقع پر ممتاز لسانی ماہرین کو اعزازات
حیدرآباد21/ فروری (اردو لیکس)بین الاقوامی یومِ مادری زبان کے موقع پر ممتاز لسانی پروفیسروں کو ’’لینگویج پروفیشنسی ایکسیلینس ایوارڈ 2026‘‘ سے نوازا گیا۔ یہ تقریب تلنگانہ انٹلیچویل فارم (ریاستی یونٹ) کے زیرِ اہتمام اندرا پریہ درشنی گورنمنٹ ڈگری کالج نامپلی حیدراباد کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی تقریب کے مہمانِ…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
گورنمنٹ جونیئر کالج چنچل گوڑہ میں داخلوں سے متعلق طلبہ و طالبات کی رہنمائی ۔ لیکچررس ڈاکٹر صالحہ شاہین، محترمہ نکہت فاطمہ اور دیگرنے سرکاری وامدادی مدارس کا دورہ کیا
حیدرآباد 21 فروری ( پریس نوٹ) گورنمنٹ جونیئر کالج چنچل گوڑہ میں تعلیمی سال 2027-2026 میں اردو اور انگلش میڈیم میں طلبہ و طالبات کو داخلہ لینے کے لیےترغیب ، رہنمائی اور رہبری کی غرض سے گورنمنٹ جونیئر کالج چنچل گوڑہ کے لیکچررس نے پرنسپل جناب رمناراؤ ودیتیالا کی ہدایت…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
پروفیسر مسعود احمد کی شاعری عام روایت سے ہٹ کر زندگی کے تمام شعبوں کا احاطہ کرتی ہے
حیدرآباد 20 فروری (اردو لیکس) پروفیسر محمد مسعود احمد کی شاعری روایتی شاعری سے ہٹ کر ہے جو زندگی کے تمام شعبوں کا احاطہ کرتی ہے پروفیسر مسعود احمد مینجمنٹ، تدریس اور طب سے تعلق رکھتے ہیں ان تینوں خصوصیات کے ساتھ ساتھ ان کا اردو ادب سے لگاؤ قابل…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
مسلمانوں کے کھوئے ہوئے وقار کی بحالی کے لئے ’قرآن‘کی تلاوت اور سیرت النبیؐ کا مطالعہ ضروری۔مصری قراء کرام کی محفل نعت سے ڈاکٹر محمد قطب الدین اور پیر شبیر نقشبندی کا خطاب
حیدرآباد۔21/فروری۔مسلمانوں کو اپنے کھوئے ہوئے وقار اور شاندار ماضی کی عظمتوں کو بحال کرنا ہے تو ’قرآن مجید‘ کو سمجھ کر پڑھیں، عمل کریں اور اس کے پیغام کو عام کریں۔ سیرت النبیؐ کا نہ صرف مطالعہ کریں بلکہ خود اس کی عملی تفسیر بن جائیں۔ ان شاء اللہ آج…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
اندرا پریہ درشنی گورنمنٹ ڈگری کالج ، نامپلی۔ حیدرآباد میں ”عالمی یوم مادری زبان “ کا انعقاد
اندرا پریہ درشنی گورنمنٹ ڈگری کالج ، نامپلی۔ حیدرآباد میں ”عالمی یوم مادری زبان “ کا انعقاد پرنسپل ، پروفیسر چندرا مکھرجی صاحبہ کی صدارت اور شعبہ اردو کے زیر اہتمام عالمی یوم مادری زبان کے ضمن میں یک روزہ کانفرنس منعقد کی گٸ اور انہوں نے خطاب میں…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
عادل آباد:اقلیتی بے روزگار نوجوان سے ای۔ اسکوٹرس کیلئے تلنگانہ اقلیتی مالیتی کار پوریشن کی جانب سے درخواستیں طلب
عادل آباد 21 / فبروری ( پریس نوٹ ) ضلع اقلیتی بہبود آفیسر شیخ کلیم احمد نے پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ مینارٹیز فینانس کارپوریشن کے زیر اہتمام اکنا مک سپورٹ اسکیم کے تحت بے روز گار اقلیتی ( مسلم سکھ، بدھ، جین ، پارسی ) نو…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
ضلع کلکٹر عادل آباد جناب راجرشی شاہ کے ہاتھوں رمضان المبارک کے نظام الاوقات کی رسم اجراء
عادل آباد: 21/ فروری (پریس نوٹ) ضلع کلکٹر عادل آباد راجرشی شاہ نے آج محکمہ اقلیتی بہبود ضلع عادل آباد کی جانب سے تیار کردہ رمضان المبارک کے نظام الاوقات کی رسم اجراء انجام دیا۔ اس موقع پر انھوں نے مسلمانان عادل آباد کو ماہ صیام کی مبارکباد پیش کرتے…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
عادل آباد پراجکٹس کی عاجلانہ یکسوئی کیلیئے سکریٹریٹ میں اعلی سطحی اجلاس
عادل آباد۔ پسماندہ ضلع عادل آباد کی ترقی اور بالخصوص پراجکٹس جیسے ایئرپورٹ، انڈسٹریل پارک کے قیام کیلیئے ایک اعلی سطحی اجلاس اسپیشل سکریٹری عمارات و شوارع و حمل و نقل وکاس راج کی زیر قیادت سکریٹریٹ میں منعقد ہواجس میں رکن پارلیمان عادل آباد جی۔نگیش،رکن اسمبلی عادل آباد…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
سات سالہ آمینہ عرفہ اور محمد جواد علی نے رکھا پہلا روزہ
محبوبنگر/الفیض ویلفیئر سوسائٹی صدر جہانگیر بابا کے سات سالہ آمینہ عرفہ اور آٹھ سالہ بیٹے محمد جواد علی نے پہلا روزہ رکھ کر دن بھر اللہ تعالیٰ کی عبادت کی۔ بچوں کے اس دینی جذبہ پر اہل خانہ نے مسرت کااظہار کرتے ہوئے بچے کو اپنی نیک دعاؤں سے…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاست کو ایڈووکیٹ برکت علی خان کی تجویز کردہ عبوری لفٹ سیفٹی گائیڈ لائنز نافذ کرنے کی ہدایت دی
حیدرآباد ۔ عوامی تحفظ کو یقینی بنانے اور لفٹ و ایلیویٹر کی سلامتی سے متعلق طویل عرصے سے موجود قانونی خلا کو پُر کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت میں، تلنگانہ ہائی کورٹ کی ڈویژن بینچ جس میں چیف جسٹس آپریش کمار سنگھ اور جسٹس جی ایم محی الدین…
مزید پڑھیں »