جنرل نیوز
- فروری- 2026 -23 فروری
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سلطان بازار میں ضلعی سطح پر سائنس ٹیلنٹ ٹیسٹ کاانعقاد
حیدرآباد 23 فروری (پریس نوٹ )محمد احمد خان جنرل سیکرٹری ایف پی ایس ٹی حیدراباد کی اطلاع کے بموجب گورنمنٹ بوائز ہائ اسکول سلطان بازار پر ڈسٹرکٹ لیول سائنس ٹیلنٹ ٹیسٹ کا انعقاد ع inمل میں آیا۔ اس میں مختلف گورنمنٹ اسکولز کے طلبہ و طالبات نے حصہ لیا اردو…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
“شگوفہ” میگزین کا سالنامہ منظر عام پر۔ بک اسٹالز پر دستیاب
حیدرآباد ۔ (راست) زندہ دلان حیدرآباد کا ترجمان رسالہ “شگوفہ” کا 58وین سال کا سالنامہ زیر ادارت ڈاکٹر سید مصطفٰی کمال شائع ہوچکاہے۔ اس شمارے میں ڈاکٹر اشفاق احمد ورک، کے این واصف، ڈاکٹر محمد مجتبٰی احمد، تقدیس نقوی، ڈاکٹر فرزانہ فرح، معصوم مردآبادی، حمید عادل، ڈاکٹر گلِ رعنا، سعید…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
کورٹلہ میں داخلہ امتحان کے دوران جماعتِ اسلامی کی مثالی خدمت، طلبہ و سرپرستوں کیلئے پانی اور پھلوں کا انتظام
تلنگانہ سوشیل ویلفیئر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام چلائے جانے والے اقامتی انگلش میڈیم اسکولس میں داخلوں کیلئے چہارم جماعت میں زیرِ تعلیم طلبہ و طالبات کا داخلہ امتحان منعقد کیا گیا۔ حکومت کی جانب سے مقرر کردہ امتحانی مرکز دفتر جماعت اسلامی ہند کورٹلہ سے متصل تھا، جہاں بڑی تعداد…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
کریم نگر کلکٹریٹ میں کل یعنی پیر سے عوامی شکایتی دربار کا احیا،ضلع کلکٹر پامیلہ ستپتی کا بیان
کریم نگر۔۔ ضلع کلکٹر پامیلہ ستپتی نے اپنے ایک صحافتی اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ بلدی انتخابات کے ضوبطہ اخلاق کے تحت کلکٹریٹ آڈیٹوریم کریم نگر میں عوامی شکایتی دربار یعنی پرجا وانی بند تھا جس کو کل بروز پیر یعنی 23/ فبروری سےدوبارہ احیاء عمل میں لایاجارہاہے۔انھوں نے…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام برائٹ اسٹوڈنٹ اسکالرشپ سال 2026 جماعت چہارم تا انٹرمیڈیٹ طلباء کے لئے ان لائن و آف لائن امتحانات کامیاب طلباء کو نقد انعامات
حیدرآباد 22/ فرروت (پریس نوٹ)آل انڈیا ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ حیدرآباد کی جانب سے ہر سال کی طرح جاریہ سال 2026 کے لئے سرکاری و خانگی میں زیر اسکول میں زیر تعلیم جماعت چہارم تا انٹرمیڈیٹ طلباء وطالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے ڈاکٹر اے پی جے…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
بین الاقوامی یومِ مادری زبان کے موقع پر ممتاز لسانی ماہرین کو اعزازات
حیدرآباد21/ فروری (اردو لیکس)بین الاقوامی یومِ مادری زبان کے موقع پر ممتاز لسانی پروفیسروں کو ’’لینگویج پروفیشنسی ایکسیلینس ایوارڈ 2026‘‘ سے نوازا گیا۔ یہ تقریب تلنگانہ انٹلیچویل فارم (ریاستی یونٹ) کے زیرِ اہتمام اندرا پریہ درشنی گورنمنٹ ڈگری کالج نامپلی حیدراباد کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی تقریب کے مہمانِ…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
گورنمنٹ جونیئر کالج چنچل گوڑہ میں داخلوں سے متعلق طلبہ و طالبات کی رہنمائی ۔ لیکچررس ڈاکٹر صالحہ شاہین، محترمہ نکہت فاطمہ اور دیگرنے سرکاری وامدادی مدارس کا دورہ کیا
حیدرآباد 21 فروری ( پریس نوٹ) گورنمنٹ جونیئر کالج چنچل گوڑہ میں تعلیمی سال 2027-2026 میں اردو اور انگلش میڈیم میں طلبہ و طالبات کو داخلہ لینے کے لیےترغیب ، رہنمائی اور رہبری کی غرض سے گورنمنٹ جونیئر کالج چنچل گوڑہ کے لیکچررس نے پرنسپل جناب رمناراؤ ودیتیالا کی ہدایت…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
پروفیسر مسعود احمد کی شاعری عام روایت سے ہٹ کر زندگی کے تمام شعبوں کا احاطہ کرتی ہے
حیدرآباد 20 فروری (اردو لیکس) پروفیسر محمد مسعود احمد کی شاعری روایتی شاعری سے ہٹ کر ہے جو زندگی کے تمام شعبوں کا احاطہ کرتی ہے پروفیسر مسعود احمد مینجمنٹ، تدریس اور طب سے تعلق رکھتے ہیں ان تینوں خصوصیات کے ساتھ ساتھ ان کا اردو ادب سے لگاؤ قابل…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
مسلمانوں کے کھوئے ہوئے وقار کی بحالی کے لئے ’قرآن‘کی تلاوت اور سیرت النبیؐ کا مطالعہ ضروری۔مصری قراء کرام کی محفل نعت سے ڈاکٹر محمد قطب الدین اور پیر شبیر نقشبندی کا خطاب
حیدرآباد۔21/فروری۔مسلمانوں کو اپنے کھوئے ہوئے وقار اور شاندار ماضی کی عظمتوں کو بحال کرنا ہے تو ’قرآن مجید‘ کو سمجھ کر پڑھیں، عمل کریں اور اس کے پیغام کو عام کریں۔ سیرت النبیؐ کا نہ صرف مطالعہ کریں بلکہ خود اس کی عملی تفسیر بن جائیں۔ ان شاء اللہ آج…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
اندرا پریہ درشنی گورنمنٹ ڈگری کالج ، نامپلی۔ حیدرآباد میں ”عالمی یوم مادری زبان “ کا انعقاد
اندرا پریہ درشنی گورنمنٹ ڈگری کالج ، نامپلی۔ حیدرآباد میں ”عالمی یوم مادری زبان “ کا انعقاد پرنسپل ، پروفیسر چندرا مکھرجی صاحبہ کی صدارت اور شعبہ اردو کے زیر اہتمام عالمی یوم مادری زبان کے ضمن میں یک روزہ کانفرنس منعقد کی گٸ اور انہوں نے خطاب میں…
مزید پڑھیں »