جنرل نیوز
- فروری- 2026 -10 فروری
جگتیال ضلع کے عازمین حج کے لئے 15 فروری کو تربیتی کیمپ
ضلع جگتیال کے عازمینِ حج کے لیے ایک اہم اور خوش آئند اطلاع سامنے آئی ہے۔ حج کی تیاری اور مناسکِ حج و عمرہ کی درست رہنمائی کے مقصد سے ان شاء اللہ 15 فروری 2026 بروز اتوار صبح 10 بجے سے نمازِ عصر تک مسلم کمیونٹی ہال، نزد جامع…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
قرآن کریم سے متعلق انٹر نیٹ پر گمراہ کن مواد سے چوکس رہنے کی تلقین۔انگریزی تصنیف ’سیرت ان قرآن‘ کی رسم اجراء،ایس اے ہدیٰ، پروفیسر سلیمان صدیقی کا خطاب
حیدرآباد۔9/فروری۔قرآن کریم سے متعلق گمراہ کن مواد انٹر نیٹ پر گردش کر رہا ہے جو صہیونی سازش کا حصہ ہے۔ اس سے چوکس رہنے کی ضرورت ہے۔ قرآن مجید سمجھنے میں زیرو زبر کے فرق سے بھی مفہوم بدل جاتے ہیں چونکہ مسلمانوں کی اکثریت قرآن فہمی سے نابلد ہے۔…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
حافظ قاری ڈاکٹر محمد نصیرالدین منشاوی کے ڈیجیٹل قرآنی نسخے کے QR Code کا افتتاح
حیدرآباد ۔حافظ قاری ڈاکٹر محمد نصیرالدین منشاوی کی آواز میں ریکارڈ کردہ مکمل قرآن کریم کا آڈیو اردو ترجمہ جس کا QR کوڈ بھی تیار کر دیا گیا ہے جس کو قاری محمد نصیرالدین منشاوی نے آیت ب آیت تلاوت کیا ہے اور جس کا اردو ترجمہ سید شفیع الرحمن…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
عازمین حج کو صبر اور تقوی اختیار کرنے کی تلقین – جنگاؤں میں عازمین حج کے تربیتی پروگرام سے علماء کرام کا خطاب
عازمین حج کو صبر اور تقوی اختیار کرنے کی تلقین جنگاؤں میں عازمین حج کے تربیتی پروگرام سے علماء کرام کا خطاب ضلع حج سوسائٹی جنگاؤں کی جانب سے متحدہ ضلع ورنگل کے عازمین حج کا ایک روزہ تربیتی پروگرام بصدارت حضرت مولانا عبدالحفیظ صاحب قاسمی صدر ضلع حج سوسائٹی…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
تعمیری و اصلاحی ادب کا نمائندہ “ادارہ ادب اسلامی” کے زیر اہتمام ادبی اجلاس و مشاعرہ
کے این واصف محفل شعر و ادب روح کو شادماں کرتے ہیں جہاں فن اور ادب کی گفتگو ہوتی ہے وہ محافل بامقصد اور منازل کو تعین کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ معیاری شعراء کو سماعت کرنا زبان و ادب کے فروغ میں اہم رول نبھاتا ہے۔ صالح ادب…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
کھمم میں سالانہ جلسۂ تکمیلِ حفظِ قرآن آج، مفتی فاروق مدنی کا کلیدی خطاب
کھمم میں آج عظیم الشان سالانہ جلسۂ تکمیلِ حفظِ قرآنِ مجید و دعائیہ نشست کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر مہمانِ خصوصی کے طور پر ملک کے معروف عالمِ دین حضرت مفتی فاروق صاحب مدنی کی آمد متوقع ہے۔ حافظ محمد جواد احمد، امام و خطیب…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
ادارہ “افسانہ نما” کے زیر اہتمام “سرچشمہ عشق” اور “درِبابِ علم” کی رسم اجرا و مشاعرہ
حیدرآباد ۔ (راست)ادارۂ افسانہ نما کے زیر اہتمام جناب غوث خان عارفؔ کے شعری مجموعہ “سرچشمہِ عشق” اور محترمہ نکہت فاطمہ (زوجہ مظہرالزماں خان) کی کتاب “درِ بابِ علم” (تالیف) کی رسم اجرا اتوار 8 فروری 2026 بمقام Zimris Banquet ھال (انڈین اوور سیز بینک) وجئے نگر کالونی حیدرآباد بوقت…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
ممتاز و معروف سینیئر شاعر جناب فرید سحر صاحب کی اہلیہ محترمہ کا انتقال
حیدرآباد 6فبروری (اردو لیکس) ممتاز و معروف سینیئر نعتیہ، سنجیدہ ومزاحیہ شاعر جناب سید فرید احمد قادری الگیلانی صاحب المعروف فرید سحر صاحب کی اہلیہ محترمہ سیدہ نزہت انجم صاحبہ بنت دختر سید نظام الدین صاحب مرحوم (موظف بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر میٹرچل )کا بہ عمر63سال جمعہ 6 فروری 2026ءکی صبح…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
کسی بھی قوم کی ترقی حقوق سماجی مساوات میں مضمر۔ضلع کلکٹر کریم نگر پامیلہ ستپتی
کریم نگر ۔ضلع کلکٹر کریمنگر پامیلہ ستپتی نے کہا کہ کسی بھی قوم،معاشرہ کی ترقی صرف اور صرف حقوق سماجی مساوات میں مضمرہے۔وہ بی۔سی۔گرلز کالج بھگت نگر میں،،یوم تلنگانہ حق سماجی انصاف و بہبود،،پروگرام سے خطاب کر رہی تھی۔ انھوں نے اپنا سلسلہ کلام جاری رکھتے ہوے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
نامور صحافی غضنفر علی خان کے انتقال پر اظہار تعزیت
کریم نگر۔ممتاز کہنہ مشق صحافی غضنفر علی خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوے کریم نگر کے صحافیوں نثار احمد پروانہ، اصغر حسین،محمد سراج مسعود،شاکر الصمد،امتیاز علی نصرت،شفیق احمد اطہر،سعادت علی صدیقی،عالم الدین،امام الدین،عالم الدین،اسد نے غضنفر علی خان کی ناقابل فراموش سماجی،صحافی،ادبی،خدمات کو زبردست خراج عقیدت…
مزید پڑھیں »