نیشنل
- جنوری- 2024 -31 جنوری
گیانواپی مسجد۔ جج کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے دن فیصلہ سنانے کا انکشاف
نئی دہلی: گیانواپی مسجد کے معاملہ میں آج ہندو فریق کے حق میں فیصلہ سنانے والے جج کا آج ہی ریٹائرمنٹ تھا اوروظیفہ پر سبکدوش ہونے کے دن ہی انھوں نے یہ بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ واضح رہے کہ گیانواپی کے ویاس جی تہہ خانہ میں پوجا پاٹھ کی…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
جھارکھنڈ کے سابق چیف منسٹر ہیمنت سورین گرفتار
نئی دہلی _ جھارکھنڈ کے سابق چیف منسٹر اور جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے ورکنگ صدر ہیمنت سورین کو ای ڈی حکام نے گرفتار کر لیا ہے۔ اراضی گھوٹالے کے معاملے میں تقریباً 6 گھنٹے تک پوچھ گچھ کے بعد انہیں ای ڈی حکام نے حراست میں لے لیا، ای ڈی…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
گیانواپی مسجد معاملہ۔ عدالت نے تہہ خانہ میں پوجا کی اجازت دے دی
نئی دہلی۔ وارناسی کی عدالت نے گیانواپی مسجد معاملہ میں ہندو فریق کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے ہندو فریق کو مسجد کے ویاس تہہ خانہ میں پوجا کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت کے اس حکم کے بعد اب یہاں مستقل طور پر پوجا پاٹھ…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
سب سے بدعنوان ممالک کی فہرست جاری ہندوستان 93 ویں مقام پر
نئی دہلی: ادارہ ٹرانسپریسی انٹرنیشنل نے 2023 کے لیے گلوبل کرپشن انڈیکس جاری کیا ہے۔ بدعنوان ممالک کی فہرست جاری کرنے والا یہ ادارہ ہے۔ ادارہ کی جانب سے جاری کردہ 180 ممالک کی فہرست میں ہندوستان 8 مقام کی گراوٹ کے ساتھ 93 ویں پائیدان پر پہنچ گیا…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
بی جے پی رکن اسمبلی کی جانب سے حجاب پر پابندی لگانے کی تجویز پر مسلم لڑکیوں کا پولیس اسٹیشن کے سامنے زبردست احتجاج اور گھیراؤ
جئے پور _ 31 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) راجستھان کے جئے پور میں بی جے پی کے رکن اسمبلی کی جانب سے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی عائد کرنے کے بیان پر مسلم لڑکیوں اور ان کے رشتہ داروں کی بڑی تعداد نے پولیس اسٹیشن کے سامنے زبردست احتجاج…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
الکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی وجہہ سے بی جے پی ہورہی ہے کامیاب: شیو سینا
ممبئی: شیوسینا سنجے راؤت نے بی جے پی کی کامیابی کو ای وی ایم کی مرہونِ منت قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بی جے پی کی کامیابی اس کی خود کی کامیابی نہیں بلکہ ای وی ایم مشینوں کے ذریعہ کی گئی بدعنوانی کی کامیابی ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
آندھراپردیش کے نوجوان سفارت کار فہد احمد خان سوری جدہ میں قونصل جنرل ہند مقرر
جدہ، 30 جنوری ( عرفان محمد) آندھراپردیش کے نوجوان اور روشن خیال سفارت کاروں میں سے ایک فہد احمد خان سوری کو جدہ میں ہندوستان کا قونصل جنرل مقرر کیا گیا ہے۔ فہد، 2014 بیچ کا IFS افسر، اس وقت نئی دہلی میں وزارت تجارت میں خدمات انجام دے رہے…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
رام مندر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے پر امام عمیر احمد الیاسی کے خلاف فتوی جاری _ فتوی پر امام الیاسی کا ردعمل : ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 29 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے چیف ڈاکٹر امام عمیر احمد الیاسی کی ایودھیا میں رام مندر کی افتتاحی کی تقریب میں شرکت کے بعد ان کے خلاف فتویٰ جاری کیا گیا۔ امام کے خلاف جاری ہونے والے فتوے میں اسے ‘کافر’ قرار…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
7 دن کے اندر پورے ہندوستان میں سی اے اے نافذ ہوگا۔ مرکزی وزیر کا بیان
نئی دہلی: مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر نے ملک میں اندرون 7 یوم سی اے اے نافذ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ انھوں نے تحریری شکل میں اس کی گارنٹی بھی دے دی ہے۔ یہ دعویٰ شانتنو ٹھاکر نے مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ واقع کاکدیپ میں ایک جلسہ عام…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
نتیش کمار نے چیف منسٹر کے طور پر لیا حلف۔ راج بھون میں جئے شری رام کے نعروں کی گونج
نئی دہلی: ریاست بہار میں جاری سیاسی اتھل پتھل کے درمیان نتیش کمار نے ریاست کے نویں چیف منسٹر کے طور پر آج حلف لیا۔ ان کے ساتھ دو ڈپٹی چیف منسٹرس سمراٹ چودھری اور وجے سنہا نے بھی حلف لیا۔ ان کے علاوہ متعدد وزرا نے بھی حلف لیا…
مزید پڑھیں »