نیشنل
- فروری- 2024 -3 فروری
شوہرنے بیوی کا سر منڈھ دیا
حیدرآباد: شوہرنے بیوی کا سرمنڈھ دیا۔ یہ عجیب وغریب واقعہ آندھراپردیش کے ضلع مشرقی گوداوری میں پیش آیا۔اس شخص کی شناخت ابھیرام کے طورپر کی گئی ہے جس نے اپنی بیوی آشا پر حملہ کیا اور اس کا سر مونڈھ دیا۔ متاثرہ خاتون نے کہا کہ اس کی ساس…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
گیانواپی مسجد میں نماز جمعہ پرامن طریقے سے ادا کی گئی _ مسجد میں نمازیوں کی ریکارڈ تعداد
وارانسی _ 2 فروری ( اردو لیکس ) سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان گیانواپی مسجد میں نماز جمعہ پرامن طریقے سے ادا کی گئی۔ گیانواپی میں نمازیوں کے پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے، آج نمازیوں کی تعداد 2000 کے قریب تھی۔ جمعہ کے خطبہ میں ملک میں امن اور بھائی چارے…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
گیان واپی مسجد کے عبوری آڈر و دیگر امور پرمسلم لیڈر شپ کا رد عمل
نئی دہلی۔ گیان واپی مسجد کی نچلی منزل میں راتوں رات لوہے کی گرل کانٹ کر اور مورتیاں رکھ کر بہت عجلت میں پوجا کا شروع کروادیا جانا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ ایڈمنسٹریشن مدعی کے ساتھ مل کر مسجد کمیٹی کے آر ڈر کے خلاف اپیل کے…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
ممبئی میں 6 مقامات پر بم رکھنے کی اطلاع سے سنسنی
ممبئی: ممبئی میں 6 مقامات پر بم رکھنے کی جھوٹی اطلاع سے سنسنی پھیل گئی۔ پولیس نے فوری چوکسی اختیار کرتے ہوئے کئی مقامات پر تلاشی لی اور اس سلسلے میں کیس درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی صبح ٹریفک پولیس کنٹرول روم کو کسی اجنبی نے…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
گیانواپی مسجد۔ تہہ خانہ میں پوجا پر روک لگانے سے الہ آباد ہائی کورٹ کا انکار
نئی دہلی: الہ آباد ہائی کورٹ نے گیان واپی مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ تہہ خانہ میں پوجا پر روک لگانے کی درخواست انجمن مسجد انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے الہ آباد ہائی کورٹ میں داخل کی گئی تھی۔ مسلم…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
سیلفی لینے کی کوشش۔ ہاتھی نے دو سیاحوں پر کی حملے کی کوشش۔ ویڈیو وائرل
بنگالورو: کرناٹک-کیرالہ سرحد کے باندی پور جنگلاتی علاقہ میں ایک ہاتھی نے سیاحوں پر حملے کی کوشش کی۔یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک جنگلی ہاتھی دو افراد کا پیچھا کررہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جب وہ…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
فون پر گندی فلمیں دیکھتا تھا 14 سالہ بیٹا _ باپ نے زہر دے کر کردیا قتل: مہاراشٹر میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد _ یکم فروری ( اردو لیکس ڈیسک ) مہاراشٹر کے سولاپور میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے ۔ جہاں باپ نے اپنے 14 سالہ بیٹے کو زہر دے کر قتل کر دیا۔ اس موت کے پیچھے جو وجہ سامنے آئی ہے وہ بھی بہت چونکا دینے…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
مولانا نصیرالدین مرحوم کے فرزند رضی الدین ناصر کی 14 سال بعد جیلسے رہائی۔ سپریم کورٹ سے ضمانت منظور
حیدرآباد۔ راست/ مولانا نصیرالدین مرحوم کے اہل خانہ کے بموجب انکے چھوٹے فرزند رضی الدین ناصر کی طویل اور غیر منصفانہ قید کے بعد کل 31 /جنوری کو سپریم کورٹ سے ضمانت پر رہائی عمل میں آئی ہے ۔ واضح رہے کہ 2008 میں ناصر کو سیمی سے تعلق…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
گیانواپی مسجد تہہ خانہ میں راتوں رات پوجا۔ سپریم کورٹ کا مسلم فریق کی درخواست پر سماعت سے انکار
نئی دہلی: گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں راتوں رات پوجا شروع کر دی گئی جس کے بعد مسلم فریق سپریم کورٹ سے رجوع ہوا تاہم عدالت عظمی درخواست پر سماعت سے انکار کر دیا۔ واضح رہے کہ ضلعی عدالت کی جانب سے گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
پارلیمنٹ میں عبوری بجٹ پیش _ ٹیکس سلیب میں کوئی تبدیلی نہیں : وزیر فینانس نرملا سیتا رامن کا اعلان
نئی دہلی _ مرکزی وزیر فینانس نرملا سیتا رامن نے آج پارلیمنٹ میں عبوری بجٹ پیش کردیا۔ بعد ازاں بجٹ تقریر میں مرکزی ۔وزیر فینانس نے کہا کہ انکم ٹیکس سلیب میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ 10 سالوں میں انکم ٹیکس کی…
مزید پڑھیں »