نیشنل
- جنوری- 2024 -28 جنوری
ہندوستان کی سیاست کا بدترین دن _ نتیش کمار نے پھر چھوڑا سیکولر جماعتوں کا ساتھ ، بی جے پی کے ساتھ دوبارہ اتحاد کرنے کا لیا فیصلہ
نئی دہلی _ ہندوستان کی سیاست کا آج انتہائی بدترین دن ثابت ہوا ہے جہاں آج نتیش کمار نے بہار کے چیف منسٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔دو سال تک سیکولر جماعتوں کے ساتھ رہنے کے بعد دوبارہ بی جے پی کے ساتھ اتحاد کرنے کا فیصلہ لیا…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
راشن کارڈ ای۔ کے وائی سی اپڈیٹ کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے راشن کارڈ۔ای کے وائی سی کی آخری تاریخ میں توسیع کی ہے۔ 31 جنوری کو ای کے وائی سی اپ ڈیٹ کروانے کی تاریخ ختم ہو رہی تھی تاہم کئی ریاستوں میں یہ عمل مکمل نہیں ہوا اسی تناظر میں مرکز نے آخری تاریخ فروری…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
آرکیولوجیکل سروے رپورٹ کوئی ثبوت نہیں ہے فریق مخالف نے اس کی عوامی تشہیر کرکے عوام میں انتشار پیدا کیا ہے
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے مطابق گیان واپی مسجد کے تعلق سے دی گئی آرکیو لوجیکل سروے آف انڈیا کی رپورٹ اس متنازعہ معاملہ میں کوئی حتمی ثبوت نہیں ہے، فریق مخالف اس کا پریس میں انکشاف کرکے نہ صرف توہین عدالت کا مرتکب ہواہے بلکہ ایسا کرکے…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
فرانس کے صدر کی درگاہ حضرت نظام الدین اولیاء رح پر حاضری۔ قوالی سے لطف اندوز: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: فرانس کے صدر ایمانیول میکرون نے دہلی میں واقع درگاہ حضرت نظام الدین اولیاء رح پر حاضری دی۔ یوم جمہوریہ کی پریڈ میں شرکت کے بعد کل رات وہ درگاہ شریف پہنچے۔ فرانس کے صدر رات تقریباً 9:45 بجے درگاہ نظام الدین پہنچے اور آدھے گھنٹے تک یہاں…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
آئینہ میں خود کو دیکھتی ہوئی ثانیہ مرزا ۔ علیحدگی کے انکشاف بعد پہلا پوسٹ
حیدرآباد: سابق ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے علاحدگی کے انسٹاگرام پر پہلا پوسٹ کیا ہے۔ شعیب اور ثانیہ کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور 8 سال بعد ان کے بیٹے اذہان نےجنم لیا۔ چند روز قبل شعیب نے پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
جنوری 31 کے بعد سے ایک فاسٹاگ کو دو گاڑیوں کے لئے استعمال نہیں کر سکتے _ کے وائی سی اپ ڈیٹ نہ کرنے پر فاسٹاگ کام نہیں کرے گا
حیدرآباد _ 24 جنوری ( اردولیکس) ‘ایک گاڑی-ایک فاسٹاگ’ پالیسی کے نفاذ کے ایک حصے کے طور پر، نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا نے گاڑی چلانے والوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ FASTAG کے لیے جلد از جلد KYC حاصل کریں۔ بصورت دیگر FASTags اس مہینے کی…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
ممبئی میں مسلمانوں کے دکانوں پر چلا بلڈوزر _ رام مندر کے افتتاحی تقریب کے جلوس پر پتھراو کا لگا الزام
ممبئی _ 24 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر حکومت نے منگل کو تھانے کے میرا روڈ کے نیا نگر علاقے میں ‘غیر قانونی’ ڈھانچوں اور تجاوزات کو مسمار کر دیا جہاں ایودھیا میں رام مندر ‘پران پرتیشتھا’ تقریب کے موقع پر دو گروپوں کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
سیف علی خان سرجری کے بعد گھر پہنچ گئے۔ ویڈیو دیکھیں
ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کامیاب سرجری کے بعد ہاسپٹل سے گھر لوٹ گئے۔ سیف علی خان کو کندھے میں تکلیف کی شکایت تھی جس کے بعد انہیں کل ممبئی کے کوکیلا بین ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا۔ سیف علی خان نے ایک بیان…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
رام مندر افتتاحی تقریب میں 13 ریٹائرڈ ججس سمیت چار سابق چیف جسٹس شریک
نئی دہلی: رام مندر کی پران پرتشٹھا تقریب میں سپریم کورٹ کے 13 ریٹائرڈ ججس سمیت چار سابق چیف جسٹس بھی موجود تھے۔ ان میں وہ جج بھی شامل ہیں جنہوں نے بابری مسجد رام مندر تنازعہ پر فیصلہ سنایا۔ باراینڈ بنچ کی رپورٹ کے مطابق رام مندر کی…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
سیف علی خان ہاسپٹل میں شریک
ممبئی: بالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار سیف علی خان کے ہاسپٹل میں شریک ہیں۔ آج صبح انہیں ممبئی کی کوکیلا بین ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا۔ ان کے گٹھنے اور کندھے میں فریکچر ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ ان کے گٹھنے کی سرجری کی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں »