نیشنل
- جنوری- 2024 -22 جنوری
ہمارا سب سے بڑا مذہب انسانیت ہے _ رام مندر کے افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے امام عمیر احمد الیاسی کا بیان
نئی دہلی _ 22 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے صدر ڈاکٹر عمیر احمد الیاسی نے بھی آج ایودھیا میں رام مندر کے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمیر احمد الیاسی نے کہا کہ ” یہ نئے ہندوستان کا چہرہ…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
بلقیس بانو کیس۔ مجرم دوبارہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے
نئی دہلی: بلقیس بانو کیس کے تمام 11 مجرم دوبارہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچ گئے۔ اتوار کی رات دیر گئے سخت پولیس سیکوریٹی انتظامات کے درمیان ان تمام نے گودھرا سب جیل میں خودسپردگی اختیار کی۔ مجرم دو خانگی گاڑیوں میں رات قریب ساڑھے 11 بجے سنگواڑ…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
جئے سری رام کے جواب میں خاتون نے لگائے ” اللہ اکبر ” کے نعرے _ کرناٹک کے شیموگہ میں واقعہ
شیموگہ _ 22 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک کے شیموگہ میں پیر کے روز رام مندر کی افتتاحی تقریب کے دوران ایک مسلم خاتون اور کچھ ہندو کارکنوں کے درمیان جھگڑے کے بعد کچھ منٹوں کے لیے تناؤ کا ماحول رہا۔ٹائمس ناو کی رپورٹ کے مطابق زعفرانی تنظیموں سے وابستہ…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
رام مندر کی افتتاحی تقریب میں ایل کے اڈوانی شریک نہیں ہونگے
نئی دہلی: رام مندر کی تعمیر کے لیے مہم چلانے والے بی جے پی کے سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی مندر کی افتتاحی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ ذرائع کے کے مطابق موسم کی خرابی کے پیش نظر انہوں نے اپنا ایودھیا کا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
آسام میں بھارت جوڑو نیائے یاترا پر حملہ۔ کانگریس نے کہا یہ ہے بی جے پی کے غنڈوں کی حرکت۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: ریاست آسام میں کانگریس کی بھارت جڑو یاترا پر حملہ کیا گیا ہے۔ کانگریس پارٹی نے اس بات کی اطلاع دی ہے۔ کہا گیا ہے کہ خسام کے شمالی لکیھم پور میں اشرار نے بھارت جوڑو نیائے یاترا کی گاڑیوں پر حملہ کیا بیانرس اور پوسٹرس پھاڑ دیے…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
ہندو لڑکے کی محبت میں مذہب تبدیل کرنے والی زلیخا کی کہانی خود اس کی زبانی
لکھنو _ 19 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے بریلی میں ہندو نوجوان نے مسلمان لڑکی سے دوستی کی، کچھ عرصے بعد دونوں کے درمیان محبت پیدا ہوگئی اور لڑکی نے اپنا مذہب بھی تبدیل کرلیا۔اور 5 سال تک اس کے ساتھ رہی پھر آخری وقت پر لڑکے نے شادی…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
بلقیس بانو کیس۔ مجرموں کو لگا سپریم کورٹ سے دھکہ
نئی دہلی: بلقیس بانو کیس کے مجرموں کو سپریم کورٹ سے زبردست دھکہ لگا۔ عدالت عظمی نے خود سپرد ہونے کے لیے مہلت طلب کرتے ہوئے داخل کی قصورواروں کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ عدالت عظمی نے اتوار تک انہیں اپنے آپ کو خود سپرد کر دینے کی…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا حیدرآباد میں اجلاس _ اہم تجاویز منظور
آج جمعرات کو المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد ہوا، حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر بورڈ نے صدارت کی اور بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے کارروائی چلائی، بورڈ کے نائب صدر…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
ٹرین میں ٹی ٹی کی غنڈہ گردی۔ مسافر کو بری طرح سے پیٹ دیا۔ ویڈیو وائرل
نئی دہلی: ٹرین میں مسافر کے ساتھ ٹی ٹی کی غنڈہ گردی کا ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ لوگ ٹی ٹی کی اس حرکت پر وزیر ریلوے پر شدید تنقیدیں کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
رام مندر کے افتتاحی تقریب کے دن ملک بھر میں مرکزی حکومت کے دفاتر کو آدھے دن کی چھٹی
نئی دہلی _ مرکزی حکومت نے ایودھیا میں رام مندر کے افتتاحی تقریب کے دن تمام سرکاری دفاتر اور اداروں کو آدھے دن کی چھٹی کا اعلان کیا ہے بتایا جاتا ہے ملک بھر میں ہزاروں لوگ اس مہینے کی 22 تاریخ کو منعقد ہونے والے رام مندر کے افتتاحی…
مزید پڑھیں »