نیشنل
- جنوری- 2024 -18 جنوری
بلقیس بانو کیس۔ تین مجرم سپریم کورٹ سے رجوع
نئی دہلی: بلقیس بانو کیس کے تین مجرم سپریم کورٹ سے رجوع ہوئے اور انہوں نے خود سپرد ہونے کے لیے کچھ وقت طلب کیا ہے۔ واضح رہے کہ بلقیس بانو کیس میں سپریم کورٹ نے گجرات حکومت کی جانب سے 11 قصور واروں کو بری کرنے کے فیصلہ…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
وائی ایس شرمیلا ، آندھراپردیش کانگریس کمیٹی کی صدر مقرر
دہلی _ وائی ایس شرمیلا کو آندھراپردیش کانگریس کمیٹی کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔ سی ڈبلیو سی نے گیڈوگو رودرراج کو، جو اب تک ریاستی کانگریس صدر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں، کو خصوصی مدعو کے طور…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
متھرا شاہی عیدگاہ معاملہ میں ہندو فریق کو سپریمکورٹ کا جھٹکہ
نئی دہلی: ملک کیسب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے متھرا شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ میں ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے الہ آباد ہائی کورٹ کے مسجد کا سروے کرنے کے لئے کمشنر (کورٹ کمشنر) کی تقرر کے احکامات پر روک لگادی ہے البتہ مقدمہ کی سماعت ہائیکورٹ…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
مسلم قیدیوں کو طویل مدتی پیرول۔انڈین یونین مسلم لیگ کی پلاٹینم جوبلی کانفرنس میں کیے گئے مطالبہ کی جیت
چنئی۔(پریس ریلیز)۔انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کے قومی صدر پروفیسر قادر محی الدین نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ ریاست میں مسلم قیدیوں کی طویل مدتی پیرول پر رہائی وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن کی تمام طبقات کے ساتھ مساوی نظریہ اپنانے کی…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
شاعر منور رانا ، سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک _ جاوید اختر نے دیا میت کو کندھا
لکھنو _ 15 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) معروف شاعر منور رانا کی سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں تدفین پیر کو بعد نماز ظہر لکھنو میں عمل میں آئی۔ جن کا اتوار کی رات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا تھا جلوس جنازے میں سینکڑوں افراد موجود تھے مشہور گیت…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
وزیراعظم نریندر مودی کا منور رانا کے انتقال پر اظہار تعزیت
حیدرآباد _ 15 جنوری ( اردولیکس) وزیراعظم نریندر مودی نے معروف شاعر منور رانا کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ ایکس پر تعزیتی بیان میں وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ "شری منور رانا جی کے انتقال سے بہت دکھ ہوا۔ انہوں نے اردو ادب اور شاعری…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
گجرات: سڑک پرنماز پڑھنے پر ٹرک ڈرائیور گرفتار
نئی دہلی : ریاست گجرات میں ایک ڈرائیور کو سڑک پر نماز ادا کرنے پرگرفتارکرلیا گیا۔ باچا خان نامی ٹرک ڈرائیور کے خلاف پولیس نے یہ کاوائی کی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈرائیور پالن پور شہر…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
معروف شاعر منور رانا کا سانحہ ارتحال
حیدرآباد _ معروف شاعر منور رانا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ وہ کئی دنوں سے بیمار تھے۔ وہ لکھنؤ کے پی جی آئی میں زیر علاج تھے۔ منور رانا کو گردے اور دل سے متعلق کئی مسائل تھے۔ گزشتہ سال منور رانا کو طبیعت کی خرابی کے…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
راہل گاندھی کی بھارت نیائے جوڑو یاترا شروع
حیدرآباد: بھارت جوڑو یاترا کے بعد آج کانگریس قائد راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا کا آج منی پورسے آغاز ہوا۔ یاترا کے آغاز سے قبل انھوں نے کھونگجوم میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منی پور میں لاکھوں لوگوں کو نقصان پہنچایا گیا…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
74 فیصد مسلمان رام مندر کی تعمیر سے خوش۔ مسلم راشٹریہ منچ کی منطق
نئی دہلی: مسلم راشٹریہ منچ نے دعویٰ کیا ہے کہ 74 فیصد مسلمان ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر سے خوش ہیں اور نریندر مودی کو ہندوستان کا سب سے کامیاب وزیراعظم مانتے ہیں۔ مسلم راشٹریہ منچ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق منچ کی جانب سے…
مزید پڑھیں »