نیشنل
- ستمبر- 2023 -9 ستمبر
جی 20 لیڈرس نے نئی دہلی ڈیکلریشن جاری کیا
جی ٹوینٹی رہنماﺅں کے منظور کئے گئے نئی دہلی اعلانیے کے اہم معاملات میں جامع ترقی، آب وہوا کی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اقدامات تیز کرنا، صحت سے متعلق ہنگامی صورتحال کیلئے طبی رسد میں اضافہ کرنا شامل ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ”ایک کنبے“ کے عنوان سے جی…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
چندرا بابو نائیڈو کے فرزند پر بھی منڈلاتے خطرے کے بادل
حیدرآباد: آندھرا پردیش کے سابق چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو کی گرفتاری کے بعد ان کے فرزند لوکیش پر بھی خطرے کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ سی آئی ڈی کے ایڈیشنل ڈی جی سنجے نے بتایا کہ جس کیس میں چندرا بابونائیڈو کو گرفتار کیا گیا ہے اس کیس…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
118 کروڑ روپے کے اسکام میں سابق چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو گرفتار
وجے واڑہ _ 9 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) آندھرا پردیش کے سابق چیف منسٹر و تلگودیشم کے قومی صدر ایم چندرا بابو نائیڈو کو اسکل ڈیولپمنٹ اسکام کیس میں سی آئی ڈی نے گرفتار کرلیا۔ وہ اپنی یاترا کے دوران نندیال میں ٹھہرے ہوئے تھے اور سی آئی ڈی پولیس…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
تریپورہ میں بی جے پی کے پہلے مسلم امیدوار تفضل حسین کو کامیابی
نئی دہلی _ 9 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) تریپورہ میں پہلی بار بی جے پی سے ایک مسلم ایم ایل اے منتخب ہوا ہے تریپورہ کے مسلم اکثریتی علاقے باکسانگر اسمبلی حلقہ سے بی جے پی امیدوار تفضل حسین نے کامیابی حاصل کی۔ گزشتہ روز ملک کی 7 اسمبلی…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
امریکی صدر جوبائیڈن کا نئی دہلی میں شاندار استقبال
نئی دہلی، 8 ستمبر (اردولیکس) کل ہفتہ سے قومی دارالحکومت دہلی میں شروع ہونے والی جی 20 کانفرنس میں شرکت کے لئے امریکی صدر جوبائیڈن نئی دہلی پہنچ گئے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کی شام امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کی جس میں دونوں ممالک…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
ہندو ایک سے زیادہ شادیاں کرتے ہیں مسلمان نہیں _ کثرت ازدواج پر پابندی کے قانون پر بدر الدین اجمل کا تبصرہ
نئی دہلی _ آسام حکومت ریاست میں کثرت ازدواج کو غیر قانونی قرار دینے قانون سازی کی کوشش میں ہے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے سربراہ و رکن پارلیمنٹ بدرالدین اجمل نے کہا کہ مسلمان عام طور پر یک زوجیت پر یقین رکھتے ہیں…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
7 اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کے نتائج بی جے پی کے لئے خطرہ کی گھنٹی _ اپوزیشن کو 4 اور بی جے پی کو 3 پر کامیابی، اپوزیشن انڈیا اتحاد تجربہ کامیاب !
نئی دہلی _ 8 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) ملک کی 6 ریاستوں میں 7؛ اسمبلی حلقوں میں 5 ستمبر کو منعقدہ ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے جس میں اپوزیشن انڈیا اتحاد نے یوپی کی گھوسی، جھارکھنڈ کی ڈمری، مغربی بنگال کی دھوپگوری اور کیرالا کی پوتھوپلی…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
طیارے میں ایر ہوسٹس کو kiss لینے کی کوشش۔ مسافر گرفتار
ممبئی: طیارے میں سفر کے دوران ایک مسافر نے ایئر ہوسٹس کو چومنے kiss لینے کی کوشش کی جس پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس مہینے کی چھ تاریخ کو وستارد ایئر لائنز کے طیارے کے ذریعہ مسقط سے ایک مسافر ڈھاکہ کے لیے روانہ…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
آدھار کارڈ کو مفت میں اپ ڈیٹ کرنے کی آخری تاریخ میں مزید توسیع
UADAI نے کہا کہ آدھار کارڈ کو ہر 10 سال بعد اپ ڈیٹ کیا جانا چاہیے۔ جس کے پیش نظر، UIDAI نے ایک بار پھر آدھار آن لائن اپ ڈیٹ کرنے کی آخری تاریخ کو بڑھا دیا ہے۔ آخری تاریخ اس ماہ کی 14 تاریخ کو ختم ہونے والی تھی۔…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
ملعون راجا سنگھ کی پھر ایک مرتبہ اشتعال انگیز تقریر _ ہریانہ کے حسار میں زعفرانی تنظیم کے جلسہ عام میں اگلا زہر
حیدرآباد _ 7 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) تلنگانہ بی جے پی کا معطل ایم ایل اے وائی ملعون ٹی راجا سنگھ نے 6 ستمبر کو ہریانہ کے حسار میں دائیں بازو کی ایک تنظیم کی طرف سے منعقدہ ایک تقریب میں اشتعال انگیز بیانات دے کر ایک بار پھر ہائی…
مزید پڑھیں »