تلنگانہ
تلنگانہ کے وزیر نے بیت الخلاء کی صاف صفائی کی

حیدرآبا: ناگرکرنول ضلع کے پینٹلا ویلی منڈل ہیڈکوارٹر میں واقع تحصیلدار کے دفتر میں بیت الخلاء کی
تلنگانہ کے وزیر جوپلی کرشنا راؤ نے صفائی کی۔جمعہ کے روز ریاستی وزیر نے تحصیلدار دفتر کا اچانک معائنہ کیا۔ دفتر کے بیت الخلاؤں کی ناقص صفائی اور دیکھ بھال پر انہوں نے حکام اور عملے پر ناراضگی کا اظہار کیا
بعد ازاں وزیر نے خود پانی سے بیت الخلاء کی صاف صفائی کی۔



