نیشنل
- ستمبر- 2023 -7 ستمبر
نظام آباد پی ایف آئی کیس _ آندھراپردیش میں این آئی اے کی ایک مکان میں تلاشی
نندیال _ 7 ستمبر ( اردولیکس) نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے آندھرا پردیش کے نندیال ضلع میں تلاشی لی۔ آلہ گڈہ ٹاون میں چہارشنبہ کی دیر رات شروع ہونے والی تلاشی کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این آئی اے کے …
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
مولانا کلیم صدیقی کی ضمانت منسوخ کرنے سے متعلق اترپردیش حکومت کی درخواست کی سماعت سپریم کورٹ میں ملتوی
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو اتر پردیش حکومت کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی جس میں عالم دین مولانا کلیم صدیقی کو دی گئی ضمانت کو منسوخ کرنے کی درخواست کی گئی تھی، جن پر اترپردیش اے ٹی ایس نے مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر مذہبی…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
راجستھان کے ایک بینک میں برقعہ پر پابندی _ برقعہ پوش خاتون کی سیکیورٹی گارڈ اور بینک مینجر سے بحث کا ویڈیو دیکھیں
جے پور _ 5 ستمبر ( اردولیکس) تعلیمی اداروں میں برقعہ اور حجاب پر وقفہ وقفہ سے پابندی عائد کرنے کے بعد اب بینک میں بھی برقعہ پر پابندی لگا دی گئی ہے راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں ایک خاتون کو بینک میں داخل ہونے سے روک دیا گیا…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کا ” جئے بھارت ماتا ” کے ٹویٹ پر نئی بحث کا آغاز
نئی دہلی _ 5 ستمبر ( اردولیکس) ہندوستان کا نام بدل کر بھارت کر دینے مرکزی حکومت جلد ہی پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس منعقد کرنے کی تیاری کر رہی ہے میڈیا کی ان اطلاعات کے درمیان بالی ووڈ اسٹار اداکار امیتابھ بچن نے ایک دلچسپ ٹویٹ کیا۔ قومی ترنگا جھنڈا…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
ہندوستان کے نام کی تبدیلی پر کانگریس کا دلچسپ ریمارک۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: اپوزیشن نے انڈیا اور ہندوستان کا نام تبدیل کر کے بھارت رکھنے سے متعلق فیصلے پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔ کانگرس قائید پاون کھیڑا نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے اس فیصلے پر پوری دنیا ہنس رہی ہے۔ انہوں نے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
ہندوستان بنے گا بھارت۔ صدر جمہوریہ ہند کے دعوت نامہ میں "پریسیڈنٹ آف انڈیا”کے بجائے لکھا گیا "پریسیڈنٹ آف بھارت”
نئی دہلی: کیا ملک کا نام بھارت رکھا جا رہا ہے؟ اس سلسلے میں قیاس آرائیاں کی جا رہی تھی لیکن آج جو پیشرفت سامنے آئی ہے اس سے اس بات کے اشارے ملتے ہیں کہ اب وطن عزیز کا نام انڈیا یا ہندوستان نہیں بلکہ صرف بھارت کہلائے گا۔…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
ٹرین کی کھڑکی سے ہاتھ ڈالنا چور کو پڑا مہنگا، مسافر نے پکڑ لیا ہاتھ۔ کئی کیلو میٹر تک ٹرین کی کھڑکی سے لٹکتا رہا چور۔ ویڈیو دیکھیں
بیگوسرائے: ریاست بہار میں ایک چونکا دینے والے واقعہ میں ایک چور کو مسافروں نے اس وقت پکڑ لیا جب وہ چلتی ٹرین سے چوری کرنے کے بعد کھڑکی سے لٹک رہا تھا۔ مسافروں نے اس چور کی فلم بنانی شروع کر دی جو چلتی ٹرین کے باہر…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
اڈیشہ: اندرون 2 گھنٹے 61 ہزار بجلیاں گرنے کے واقعات 12 ہلاک
نئی دہلی: ریاست اڈیشہ میں اندرن دو گھنٹے 61 ہزار بجلیاں گرنے کے واقعات پیش آئے جس میں 12 افراد کی موت ہو گئی۔ اسٹیٹ اسپیشل ریلیف کمشنر ستیہ برتا ساہو نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہا کہ ریاست بھر میں ہو رہی بارش کی وجہ سے…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
پاکستان چلے جاو ، یہ ہندوؤں کا ملک ہے _ کرناٹک میں فرقہ پرست حکومت تبدیل مگر ذہنیت میں کوئی تبدیلی نہیں !
بنگلورو _ 3 ستمبر ( اردولیکس ) ایسا لگتا ہے کہ کرناٹک میں فرقہ پرست بی جے پی حکومت کا اقتدار ختم ہونے کے باوجود ریاست کے بعض سرکاری ملازمین کی فرقہ وارانہ ذہنیت تبدیل نہیں ہوئی ۔ اس طرح کی واضح مثال سامنے آئی ہے جہاں ایک سرکاری ٹیچر…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
فرقہ پرستی کے لئے ملک میں کوئی جگہ نہیں ہے: وزیراعظم نریندر مودی
نئی دہلی _ 3 ستمبر ( اردولیکس) وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہندوستان 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بن جائے گا ۔ہماری قومی زندگی میں بدعنوانی، ذات پرستی اور فرقہ پرستی کے لئے کوئی جگہ نہیں ہوگی،” وزیر اعظم نریندر مودی ان خیالات کا اظہار انہوں نے انگریزی خبر…
مزید پڑھیں »