مبارکباد

حیدرآباد کی 6 سالہ ننھی روزہ دار سیدہ سدرا

حیدرآباد کے علاقے شکر گنج شاہ علی بنڈہ سے تعلق رکھنے والے سید عرفان رپورٹر روبی چینل کی  6 سالہ دختر سیدہ سدرا نے کم عمری میں روزہ رکھا ۔ کم عمری میں روزہ رکھنے پر کمسن سدرا کے گھر والوں اور اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور ان کی عمر درازی اور کامیابی کے لیے دعا گو ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button