جنرل نیوز

محمد نگر شہابدی پور کاماریڈی میں جلسہ اصلاح معاشرہ عامۃ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت کی گذارش

 

کاماریڈی (اردو لیکس )مولانا نظر الحق نگران مجلسِ کی اطلاع کے کے بموجب مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی کے زیر اہتمام جلسہ اصلاح معاشرہ ودینی تعلیم کی اہمیت

بصدارت مجاہد ختم نبوت مقرر شعلہ بیان مولانا ابرار الحسن صاحب رحمانی قاسمی دامت برکاتہم بمقام احاطہ مسجد محمدیہ محمد نگر شابدی پور کاماریڈی

بتاریخ 19 جمادی الاول 1444 م 14دسمبر 2022 بروز چہارشنبہ صبح 10 تا ظہر ان شاءاللہ منعقد ہوگا طلباء مکتب کا دلچسپ تعلیمی مظاہرہ ہوگا

جمعیت علماء ھند اصلاح معاشرہ مہم کو گاؤں دیہات اور قریوں میں کیسے کامیاب بنائیں معزز علماء کرام کے خصوصی خطابات ہوں گے

عامۃ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت کی پرخلوص گزارش کی جاتی ہے الداعی منظور مظاہری معلم مکتب وجنرل سکریٹری جمعیت علماء منڈل کاماریڈی استقبالیہ صدر وجمیع اراکین ومسلمانان محمد نگر شابدی پور ضلع کاماریڈی 9533769819

متعلقہ خبریں

Back to top button