جرائم و حادثات
- دسمبر- 2024 -5 دسمبر
حیدرآباد کے چادر گھاٹ علاقے میں ایک شخص کا قتل
حیدرآباد میں ایک اور افسوسناک قتل کا واقعہ پیش آیا۔ چادرگھاٹ کے علاقے میں دو دوستوں، مصطفیٰ اور علیم کے درمیان مبینہ طور پر گانجہ کے معاملے پر جھگڑا ہوا۔ یہ جھگڑا اتنا شدت اختیار کر گیا کہ مصطفیٰ نے علیم پر پتھر سے حملہ کر دیا، جس کے…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
"پشپا 2” کے پریمیئر شو میں بھگدڑ، ایک خاتون ہلاک، بیٹا زخمی۔حیدرآباد میں واقعہ
"پشپا 2” کے پریمیئر شو میں بھگدڑ، ایک خاتون ہلاک، بیٹا زخمی حیدرآباد ۔ شہر حیدرآباد کے آر ٹی سی کراس روڈ پر واقع سندھیہ تھیٹر میں فلم پشپا 2 دی رول کے پریمیئر شو کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں بھگدڑ کی وجہ سے ایک خاتون ہلاک…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
اونچی آواز میں بات کرنے پر اعتراض کرنے والے شخص کا قتل۔ حیدرآباد میں واردات
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں پان شاپ کے پاس معمولی بات پر ہوئے جھگڑے کے بعد ایک شخص کا قتل کر دیا گیا۔ ایک شخص پان کی دکان کے مالک سے پان طلب کرتے ہوئے زور زور سے چیخ رہا تھا جس پر دوسرے شخص نے اس سے کہا کہ وہ چیخ…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
لیڈی کانسٹیبل کا قتل۔ چھوٹا بھائی گرفتار
حیدرآباد: ضلع رنگا ریڈی میں کل رونما خاتون پولیس کانسٹیبل ناگامنی کی قتل کی واردات میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتارکرلیا جو اس کا بھائی بتایا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ناگامنی کے والدین کے پاس جملہ چار ایکڑ اراضی ہے۔ اس سے پہلے ناگامنی کے نام…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
ٹپر گاڑی کی ٹکر کے بعد بائیک شعلہ پوش – تلنگانہ کے میدک ضلع میں حادثہ
تلنگانہ کے ضلع میدک کے توپران میں ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا۔ ایک ٹپر گاڑی نے بائیک کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں بائیک میں آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں بائیک سوار کو شدید چوٹیں آئیں۔ یہ واقعہ نرساپور چوراہے کے قریب پیش…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
ضلع رنگا ریڈی میں دلخراش سڑک حادثہ کئی ہلاک بیشتر زخمی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع رنگا ریڈی میں پیش آئے ایک افسوسناک سڑک حادثے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ یہ حادثہ آج حیدرآباد۔ بیجاپور ہائی وے پر چیوڑلہ منڈل کے الور کے قریب پیش آیا، جہاں سڑک کنارے سبزیاں فروخت کرنے والے چھوٹے تاجرین کو…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
پہلی پوسٹنگ کا چارج لینے کے لئے جانے والے نوجوان آئی پی ایس عہدیدار سڑک حادثہ میں ہلاک
مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک پروبیشنری آئی پی ایس عہدیدار ہرش وردھن اتوار کے روز ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ وہ کرناٹک کے ضلع حسن میں اپنی پہلی پوسٹنگ کا چارج سنبھالنے جا رہے تھے۔ 26 سالہ ہرش وردھن، جو 2023 بیچ کے کرناٹک کیڈر…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
سب انسپکٹر نے سرویس ریوالور سے گولی مارکر خودکشی کرلی۔ تلنگانہ کے ملوگو میں واقعہ
حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع ملوگو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں واجیڑو پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر ہریش نے اپنی سرویس ریوالور سے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ملا کٹا گاؤں کے قریب ایک ریزورٹ میں پیش آیا جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ پولیس ذرائع کے…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
لیڈی پولیس کانسٹبل کا قتل۔ حیدرآباد کے مضافات میں واردات
حیدرآباد: حیدرآبادکے مضافات میں ایک لیڈی پولیس کانسٹبل کا قتل کردیا گیا۔ فوری ملی جانکاری کے مطابق ناگامنی حیات نگر پولیس اسٹیشن میں خدمات انجام دے رہی تھی۔ رائے پولس سے اینڈلہ گوڑہ کی سمت جانے والی سڑک پر خاتون کا اس کے بھائی نے کار سے ٹکر دے…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
بھائی کے جھگڑے میں 8 سالہ بہن کی موت – ساحل پر کی گئی تھی فائرنگ عافیہ کو لگی گولی
اتر پردیش کے میرٹھ ضلع کے کالندی گاؤں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں اتوار کی شام 8 سالہ عافیہ نامی بچی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور دراصل عافیہ کے بھائی ساحل کو قتل کرنے آئے تھے، لیکن گولی بچی…
مزید پڑھیں »