جرائم و حادثات
- نومبر- 2024 -25 نومبر
لفٹ ٹوٹ گئی 6 افراد زخمی۔حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقعہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں آج ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ فوری ملی جانکاری کے مطابق چندولال بارہ دری علاقہ کے ایک اپارٹمنٹ کی لفٹ اچانک ٹوٹ گئی جس کے نتیجہ میں لفٹ میں سوار پانچ تا چھ افراد زخمی ہو گئے ان میں سے زیادہ ترکے…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
شوہر کررہا تھا خودکشی۔ بیوی نے روکنے کے بجائے بنایا ویڈیو
File photo ممبئی ۔ ریاست مہاراشٹرا کے تھانے میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ واگلے اسٹیٹ اسٹیٹ علاقے میں رہنے والے شوہر بیوی میں اکثر جھگڑے ہوا کرتے تھے پولیس کے مطابق 20 نومبر کی رات 29 سالہ شوہر نے اپنے گھر میں پھانسی لے لی۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
حیدرآباد کے نیلوفر ہاسپٹل سے ظہیر آباد کی خاتون کے ایک ماہ کے بچہ کا اغوا
حیدرآباد: حیدرآباد کے نیلوفر ہاسپٹل سے ایک ماہ کے بچہ کا اغوا کرلیا گیا۔ ظہیرآباد سے تعلق رکھنے والی خاتون حسینہ بیگم کا شیر خوار بیٹا یرقان سے متاثر تھا۔ لڑکے کو علاج کیلئے خاتون نے نیلوفر ہاسپٹل منتقل کیا۔ گزشتہ چند دنوں سے لڑکا ہاسپٹل میں زیر علاج…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
رشوت کا معاملہ۔ حیدرآباد میں سب انسپکٹر اور 2 کانسٹیبلس گرفتار
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے عہدیداروں نے ایک سب انسپکٹر اور دو پولیس کانسٹیبلس کو رشوت طلب اور قبول کرنے کے الزام میں منصوبہ بند طریقہ سے گرفتار کر لیا ہے۔ اے سی بی کے مطابق یہ گرفتاری بنڈلہ گوڑہ کے سب انسپکٹر…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
تلنگانہ میں ماویسٹ کے ہاتھوں دو افراد کا قتل – پولیس کے مخبر ہونے کا شبہ
تلنگانہ کے ملگو ضلع کے واجیڈو علاقے میں ماویسٹوں نے پولیس کے مخبر ہونے کے شبہ میں دو افراد کو چاقو مار کر قتل کر دیا گیا۔ وہاں کے ماویسٹ کمیٹی نے "شانتا” کے نام سے ایک خط چھوڑا، جس میں کہا گیا کہ مرنے والوں کو کئی بار وارننگ…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
الکٹرک بائیک دھماکہ سے پھٹ پڑی۔ جگتیال میں واقعہ
جگتیال: ریاست تلنگانہ ضلع جگتیال کے کے بالاپلی گاؤں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک الکٹرک بائیک خریدنے کے چند دن بعد ہی دھماکے سے پھٹ گئی۔ متاثرہ شخص تیروپتی ریڈی نے بتایا کہ چند روز قبل اس نے ایک الکٹریک بائیک خریدی تھی اور جب…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
تلنگانہ میں ایک خاتون عہدیدار رشوت لیتے ہوئے پکڑی گئی
تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع کی سینئر ڈرافٹسمین جیوتی کشیما بائی، کو اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ جیوتی جو ضلع کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر، سروے اور لینڈ ریکارڈز کے دفتر میں خدمات انجام دے رہی تھیں ان پر الزام ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں 18 سالہ نوجوان کا قتل
حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک اور قتل کا واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے 18 سالہ نوجوان کو بے رحمی سے قتل کردیا۔ مقتول کی شناخت معید کے طور پر ہوئی ہے، جو اویسی کالونی سنتوش نگر کا رہائشی تھا۔ اس سلسلے میں سنتوش نگر پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
حیدرآباد میں کمرشل ٹیکس ڈپارٹمنٹ اسسٹنٹ کمشنر رشوت لیتے ہوئے گرفتار
حیدرآباد: اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے عہدیداروں نے حیدرآباد میں کمرشل ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے ایک اسسٹنٹ کمشنر اور ایک اسسٹنٹ کمرشل ٹیکس آفیسر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے۔ اے سی بی کے عہدیداروں کے مطابق محبوب باشا جو کہ ملک پیٹ سرکل…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
تلنگانہ کے بھینسہ میں کار کا شیشہ توڑ کر نامعلوم سارقین نے رقم کا سرقہ کرلیا
بھینسہ 21/نومبر (اردو لیکس) بھینسہ شہر کے بس اسٹانڈ علاقہ میں واقع ایس بی آئی بینک کے احاطہ میں کھڑی کار کا شیشہ توڑ کر فلمی انداز میں نامعلوم سارقین نے سرقہ کی واردات انجام دی بھینسہ ڈیویژن کے لوکیشورم منڈل کے موضع گڑچاندہ کا متوطن الم بھوجنا بیڑی…
مزید پڑھیں »