جرائم و حادثات
- ستمبر- 2024 -23 ستمبر
حیدرآباد میں سالے کے ہاتھوں بہنوئی کا قتل _ بہن کو ستانے پر بھائی نے لیا انتقام
حیدرآباد _ 23 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے گولکنڈہ علاقے میں اتوار کو قتل کی ایک واردات پیش آئی ۔جمالی کنٹہ گولکنڈہ پولیس اسٹیشن حدود میں سالے کے ہاتھوں بہنوئی کے بہیمانہ قتل کی واردات پیش آئی۔ ناریل کاٹنے کے لئے استعمال ہونے والے کتے سے حملہ کرتے ہوئے سالے…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
دہلی میں 17 سالہ عرفان کا بے ہیمانہ قتل _ 6 سے زائد لڑکے قتل کی واردات میں ملوث
نئی دہلی _ دہلی کے سنگم وہار علاقے میں ایک نابالغ لڑکے کو چاقو مار کر قتل کر دیا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ نصف درجن سے زیادہ لڑکوں نے نابالغ پر حملہ کیا۔ متوفی کی شناخت 17 سالہ عرفان کے نام سے ہوئی ہے۔ متوفی کے گھر والوں…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
80 سالہ خاتون کا گینگ ریپ۔ حیدرآباد کے مضافات میں گھناونا واقعہ
File photo حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافات میں انسانیت کو شرمسار کردینے والا واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق میڑچل میں 80 سالہ خاتون کے ساتھ 36 سالہ وینکٹ راو اور اس کے دو ساتھیوں جنسی زیادتی کی۔ اس بات کی اطلاع ہوتے ہی مقامی افراد نے مذکورہ شخص کو…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
ڈیٹنگ سائٹ پر لڑکی بن کر لڑکوں کو دیتا تھا دھوکہ۔ حیدرآبادی این آر آئی کو لوٹنے والا شاطر ملزم گرفتار
حیدرآباد ۔ ڈیٹنگ سائٹ پر لڑکی بن کر لڑکوں کو دھوکہ دینے والے چالباز نوجوان کو حیدرآباد کی سائبر کرائم پولیس نے بنگلور سے گرفتار کر لیا۔ تحقیقات کے دوران پولیس کو پتہ چلا کہ 26 سالہ رد بیدی جس کا تعلق بنگالورو سے ہے اس نے امریکہ میں میکانیکل…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
عادل آباد پولیس کا تاریخی کارنامہ _ نظام آباد جیل سے مفرور قیدی چوری کے الزام میں گرفتار ۔ ڈی ایس پی ایل جیون ریڈی کی پریس کانفرنس
عادل آباد سے خصوصی نمائندے کی رپورٹ عادل آباد۔20/ستمبر(اردو لیکس)عادل آباد پولیس نے ضلع ایس پی غوث عالم کی نگرانی میں تاریخی کارنامہ انجام دیتے ہوئے نظام آباد ضلع کے جیل میں نابالغ لڑکی کے ساتھ زیادتی کے جرم میں 10 سال کی سزا کاٹ رہے سید علیم نامی…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
آن لائن دھوکہ دہی سے پریشان سرکاری ٹیچر نے کرلی خودکشی
حیدرآباد _ 19 ستمبر ( اردولیکس) آن لائن دھوکہ دہی کا شکار ایک سرکاری اسکول کے ٹیچر نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔خودکشی سے قبل انہوں نے ایک سیلفی ویڈیو بھی بنایا جس میں خودکشی کی وجہ بتائی ہے یہ دل دہلا دینے والا واقعہ آندھراپردیش کے نندیال ٹاون میں…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
کرناٹک کے چکمگلورو شہر میں فلسطینی پرچم کے ساتھ گاڑیوں پر گشت کرنے والے 6 نابالغ کے خلاف کیس درج
کرناٹک کے چکمگلورو شہر میں اتوار کے روز دو بائک پر سوار 6 کمسن لڑکوں پر فلسطینی پرچم لہراتے ہوئے فلسطین کی آزادی کے نعرے لگانے پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔ پولیس نے کہا کہ ان کے خلاف اس وقت کیس درج کیا…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
تلنگانہ۔ ایمبولینس میں گانجہ کی اسمگلنگ کا پردہ فاش
File photo کتہ گوڑم: ریاست تلنگانہ کے کتہ گوڑم ضلع میں مریضوں کو ہاسپٹل منتقل کرنے والی ایمبولینس میں گانجہ کی منتقلی کا پردہ فاش ہوا ہے۔ اس بات کا خلاصہ اتوار کو اس وقت ہوا جب راستہ میں کتہ گوڑم کے پاس ایمبولینس کا ٹائر پنکچر ہوگیا، ٹائر…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
بے قابو کار دکان میں گھس گئی۔ حیدرآباد میں حادثہ
حیدرآباد: شہر کے سنجیوا ریڈی نگر علاقہ میں ایک کار بے قابو ہوگئی۔ یہ حادثہ اتوار کے دن ایس آر نگر ٹریفک پولیس اسٹیشن سے کچھ ہی فاصلے پر پیش آیا۔ بے قابو کار سامنے پارک کی ہوئی گاڑیوں کو ٹکر دے کر دکان میں گھس پڑی جس کے…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
حیدرآباد کے ایک پٹرول پمپ پر پٹرول کے بجائے پانی _ عوام کا احتجاج
حیدرآباد کے ایک پٹرول پمپ پر پٹرول بھروانے کے لئے آنے والے موٹر سائیکل سوار اس وقت حیرت زدہ رہ گئے جن پمپ سے پٹرول کی جگہ پانی نکلنے لگا۔ جس پر موٹرسائیکل سوار افراد نے پٹرول پمپ کے مالک چندر شیکھر کو طلب کرتے ہوئے ان سے پمپ سے…
مزید پڑھیں »