جرائم و حادثات
- اگست- 2024 -3 اگست
حیدرآباد میں خاتون کے ہاتھوں خاتون کا قتل
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں ایک خاتون نے دوسری خاتون کا قتل کردیا۔ یہ واقعہ ایل بی نگر کی شیوا گنگا کالونی میں کل پیش آیا۔ نرسماں نامی خاتون نے سروجنی کو کچھ رقم بطور قرض دی تھی۔ رقم کی واپسی کے مسلہ پر ان دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا۔…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
تلنگانہ کے شہر نظام آباد میں خاتون کی موت _ شوہر اور سسرالی رشتہ داروں پر ہراسانی کا الزام
نظام آباد:2 / اگست(اردو لیکس)شہر کے VIٹاؤن پولیس اسٹیشن کے حدود میں آٹو نگر کی رہنے والی اسریٰ بیگم کی موت پر مرحومہ کے والدین نے شوہر اور سسرالی رشتہ داروں پر ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا ۔ پولیس کی تفصیلات کے مطابق آرمور شہر…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
بارش سے مکان منہدم ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک
آندھراپردیش میں بارش سے ایک مٹی کا مکان منہدم ہوجانے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔یہ افسوسناک حادثہ نندیال ضلع میں جمعرات کی بصف شب پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق نندیال ضلع کے چگلامری منڈل کے چنہ ونگلی گاوں کا رہنے والا 45 سالہ شیکھر ریڈی اپنی بیوی…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
حیدرآباد۔ کولڈرنک میں نشہ آور شئے ملاکر پلانے کے بعد سافٹ ویر انجینئر کی عصمت ریزی
حیدرآباد: فلموں کے اسسٹنٹ خاتون سافٹ ویر انجینئر کے ساتھ عصمت ریزی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کی شناخت سدھارتھ ورما کے طور پر کی گئی ہے اسے حیدرآباد کی گچی باؤلی پولیس نے گرفتار کرکے ریمانڈ پر بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق سدھارتھ ورما، جو راگھویندر…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
ہنمکنڈہ میں انٹر طالبہ کی خودکشی۔ کالج میں توڑ پھوڑ
حیدرآباد۔ تلنگانہ کے ضلع ہنمکنڈہ میں ایک طالبہ کی خودکشی کے بعد کالج کے پاس ہنگامہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جونیر کالج کی انٹرمیڈیٹ ایم پی سی سال اول کی طالبہ بھوانی نے کالج کے ہاسٹل میں پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ مُلگ ضلع کے کملاپورگاوں سے تعلق…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
سڑک حادثہ میں 7 ماہ کی حاملہ ہلاک _ نوزائیدہ ماں کے پیٹ سے سڑک پر گرپڑا _ تلنگانہ کے میدک ضلع میں دلخراش حادثہ دیکھ کر راہگیر اشکبار
میدک _ یکم اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے میدک ضلع میں پیش آئے ایک انتہائی دلخراش سڑک حادثہ میں ایک حاملہ خاتون کے پیٹ سے سات ماہ کا نوزائیدہ نکل کر سڑک پر گر پڑا۔ اس حادثہ میں تیز رفتار لاری نے سات ماہ کی حاملہ خاتون کو بری…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
حیدرآباد میں جسم فروشی کے اڈہ پر پولیس کا دھاوا
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں جسم فروشی کے اڈہ پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ یہ واقعہ چندا نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ بی ایچ ای ایل، اولڈ ایم ائی جی کالونی کے ایک مکان میں راجو نامی شخص گزشتہ کچھ عرصہ سے خفیہ طور پر قحبہ گری کا…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2024 -30 جولائی
چلتی بس میں خاتون مسافر کی عصمت ریزی _ حیدرآباد کے قریب واقعہ
حیدرآباد _ 30 جولائی ( اردولیکس) چلتی بس میں ایک ڈرائیور کی جانب سے خاتون مسافر کی عصمت ریزی کا گھناونا واقعہ تلنگانہ میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق تلنگانہ کے نرمل ضلع سے آندھراپردیش کے پرکاشم جانے والی ایک خانگی ٹراویل بس میں ایک خاتون کی بس ڈرائیور نے…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
دوسرے مذہب کی لڑکی سے محبت _ محمد عاشق نامی نوجوان کا لڑکی کے بھائیوں کے ہاتھوں قتل
تمل ناڈو میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں، 25 سالہ نوجوان محمد عاشق کو 4 نوجوانوں نے ایک ہوٹل میں چاقو اور لوہے کی راڈ سے دیوانہ وار حملہ کرتے ہوئے قتل کردیا۔ یہ واقعہ ہفتہ کی رات تاملناڈو کے دھرما پوری ضلع میں پیش آیا۔…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
کرناٹک ریلوے اسٹیشن پر ضبط کردہ گوشت کتے کا نہیں _ افواہ پھیلانے والا گاو رکشک گرفتار
بنگلورو _ 29 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک کے ایک ریلوے اسٹیشن میں ضبط کردہ 2700 کلوگرام کتے کا نہیں بلکہ بکری کا گوشت تھا اس سلسلے میں کرناٹک کے فوڈ سیفٹی حکام نے واضح کیا کہ ہفتہ کے روز ریلوے اسٹیشن سے جو گوشت کے نمونے اکٹھے کیے گئے…
مزید پڑھیں »