جرائم و حادثات
- جولائی- 2025 -4 جولائی
ورنگل۔کھمم ہائی وے پر خوفناک سڑک حادثہ 3 افراد ہلاک
کھمم: جمعہ کی صبح ریاست تلنگانہ کی ورنگل۔کھمم ہائی وے پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ حادثہ مری پیٹ کے مضافات میں واقع کڈیّا تانڈہ کے قریب پیش آیا جہاں دو لاریوں کے درمیان بھیانک تصادم ہوگیا۔ تصادم…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
حیدرآباد کے ایک مکان میں فریج پھٹ پڑا – اس کے بعد آگ لگنے سے گھر کا سامان جل گیا
حیدرآباد کے صنعت نگرکے راجاراجیشوری نگر علاقہ میں ایک مکان میں ریفریجریٹرپھٹ پڑا۔ جمعرات کی صبح ستیہ نارائن نامی شخص کے مکان میں موجود فریج اچانک پھٹ پڑا اس واقعہ سے آگ بھڑک اُٹھی۔ اس کے ساتھ ہی چند ہی لمحوں میں آگ نے پورے گھر کی اشیاء کو…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
ایک ہی خاندان کے 5 افراد سڑک حادثہ میں جاں بحق – مرنے والوں میں چار بچے بھی شامل
لکھنؤ _ 3 جولائی ( اردو لیکس) اتر پردیش کے ضلع ہاپوڑ میں ایک دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا، جس نے پورے علاقے کو صدمے میں مبتلا کر دیا۔ اس خوفناک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 معصوم بچوں سمیت 5 افراد کی موت ہو…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
سنگاریڈی ضلع میں سڑک حادثہ، فلم نگر ایس آئی راجیشور ہلاک
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے چریال گیت کے پاس تیز رفتاری کے باعث پیش آئے سڑک حادثے میں فلم نگر کے سب انسپکٹر راجیشور ہلاک ہوگئے۔ چہارشنبہ کی رات وہ حیدرآباد کے بلکم پیٹ یلماں مندر کے قریب بندوبست کے فرائض انجام دینے کے بعد واپس جارہے تھے کہ ان…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
رشوت لیتے ہوئے جی ایچ ایم سی کی خاتون عہدیدار رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں
حیدرآباد، یکم جولائی (نمائندہ خصوصی) تلنگانہ اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے ایک خاتون عہدیدار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ یہ کارروائی شہر کے موسی پیٹ سرکل نمبر 23 میں واقع جائیداد ٹیکس شعبہ میں انجام دی گئی۔ ذرائع…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
عادل آباد کے محلہ چلکوری لکشمی نگر میں چوری کی واردات
عادل آباد، یکم جولائی (اردو لیکس)عادل آباد شہر کے چلکوری لکشمی نگر میں منگل کی رات سات سے آٹھ بجے کے درمیان ایک چوری کی واردات پیش آئی، جس کے باعث مقامی عوام میں سنسنی پھیل گئی۔ موصولہ تفصیلات کے مطابق، متاثرہ شخص محمد اکرم نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں بھیانک سڑک حادثہ – 19 سالہ مشتاق جاں بحق
حیدرآباد کے بالا نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں اتوار کی آدھی رات ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک نوجوان کی جان چلی گئی۔ انسپکٹر ٹی نرسمہا راجو کے مطابق، آسبیسٹاس کالونی سے تعلق رکھنے والا 19 سالہ محمد مشتاق اپنے ہی محلہ کے نوجوانوں 19…
مزید پڑھیں » - جون- 2025 -30 جون
اوور ٹیک کرنے کے دوران آٹو بس سے ٹکرا گیا – دو نوجوان ہلاک ؛ تلنگانہ کے میدک ضلع میں خوفناک حادثہ
تلنگانہ کے میدک ضلع کے مَمبوجی پلی کے قریب ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں دو نوجوان ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق، کولچارم منڈل کے پوتم شیٹی پلی کے رہنے والے سری کانت (25) اور کوڈی پلی کے وڈّے نریش (24) آٹو میں میدک کی طرف جا…
مزید پڑھیں » - 30 جون
حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں ایک نوجوان کا قتل
حیدرآباد کے کوکٹ پلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک نوجوان کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ پولیس جب موقع واردات پر پہنچی تو مقتول کی شناخت سیدہ شاہد کے طور پر ہوئی، جو علاقہ اللہ پور کا رہنے والا اور ایک راؤڈی شیٹر تھا۔ پولیس کے…
مزید پڑھیں » - 30 جون
حیدراباد کے مضافاتی علاقہ پاشامیلارام کے ایک کیمیکل فیکٹری میں زور دار دھماکہ – 20 مزدور شدید جھلس گئے ؛ 10 کی حالت تشویشناک
تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں ایک کیمیکل فیکٹری میں ریکٹر کے پھٹنے سے بھیانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں کم از کم 20 افراد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ جن میں 10 کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے یہ واقعہ پاشامیلارام علاقے میں واقع…
مزید پڑھیں »