news
- دسمبر- 2025 -15 دسمبر
حیدرآباد میں میڈیکل کی طالبہ سڑک حادثہ میں ہلاک – باپ زخمی
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ حیات نگر میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں میڈیکل کی طالبہ ہلاک ہو گئی، جبکہ ان کے والد شدید زخمی ہو گئے۔ متوفیہ کی شناخت یم سانی ایشوریہ کے طور پر ہوئی ہے، جو محبوب نگر کے سرکاری میڈیکل کالج میں ایم بی بی…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
حیدرآباد میں عرفان نامی نوجوان کا قتل
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں قتل کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار کی رات دیر گئے ٹولی چوکی پیراماؤنٹ کالونی میں ایک نوجوان کا قتل کردیا گیا ہے۔ مقتول کی شناخت عرفان کے طور پر کی گئی ہے۔ مقامی افراد کے مطابق آپسی جھگڑا قتل کی وجہ بتائی جارہی…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں شیخ عامر نامی نوجوان کا قتل
حیدرآباد کے پرانے شہر ایک بار پھر قتل کی وارث پیش آئی جہاں پہاڑی شریف پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع شاہین نگر کے قریب نہدی ہوٹل کے پاس سنسنی خیز قتل کی واردات نے علاقہ میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ ہفتہ کی رات دیر گئے نامعلوم حملہ آوروں…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
ووٹ ڈالنے جاتے ہوئے خوفناک حادثہ ، میدک اور ہنمکنڈہ میں ایک ہی خاندان سمیت 6 افراد ہلاک
ریاست میں دوسرے مرحلہ کے گرام پنچایت انتخابات کے دوران ووٹ ڈالنے جاتے ہوئے میدک اور ہنمکنڈہ اضلاع میں پیش آئے دو الگ الگ سڑک حادثات میں ایک ہی خاندان کے چار افراد اور دو نوجوان دوستوں سمیت مجموعی طور پر 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ پہلا حادثہ میدک ضلع…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
شادی کے صرف 3 ماہ بعد دلہن کی خودکشی۔حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: شادی کے محض تین ماہ بعد ایک نو بیاہتا دلہن کے خودکشی کر لینے کا افسوسناک واقعہ حیدرآباد کے کوکٹ پلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع موسیٰ پیٹ علاقے میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق چندن جیوتی کی شادی تین ماہ قبل یشونتھ سے ہوئی تھی تاہم…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
جادو ٹونہ کا شبہ ایک شخص کا قتل کرکے نعش جلادی گئی۔ تلنگانہ کے ضلع نرمل میں سنسنی خیز واردات
نرمل: ریاست تلنگانہ ضلع نرمل میں جادو ٹونہ کے شبہ میں ایک شخص کے قتل کا سنسنی خیز واقعہ پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق ضلع کے کڑم منڈل کی اُڈوم پور پنچایت کے حدود میں واقع گنڈی گوپال پور گاؤں کے رہنے والے بھیمايا عمر سال (55) کو…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
سوتیلے باپ کے ہاتھوں معصوم بیٹے کا قتل۔حیدآبادکے پرانے شہر میں سنسنی خیز واردات
حیدرآباد: حیدرآباد کے چندرائن گٹہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع غازی ملت کالونی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک سوتیلے باپ نے معمولی بات پر اپنے معصوم بچہ کو سڑک پر پٹخ کر ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق 11 سالہ محمد اصغر…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
داماد نے سسر کو قتل کردیا۔ تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں واردات
حیدرآباد ۔ریاست تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں ایک المناک واقعہ پیش آیا۔ داماد نے اپنے سسر کو چاقو سے وار کر کے قتل کردیا جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ پولیس کے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق امین پور پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع بیرم گوڑہ کمان…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
حادثہ کے بعد گرفتاری کا خوف۔ ڈرائیور کی خودکشی
حادثہ کے بعد گرفتاری کا خوف۔ ڈرائیور کی خودکشی حیدرآباد: کرنول (Kurnool) ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا۔ اَدونی (Adoni) منڈل کے بائچی گیری کے قریب ایک لاری تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ اس حادثہ میں ڈرائیور سمیت مجموعی…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں لگی آگ گاڑیاں جل کر خاکستر
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں پیش آئے خوفناک آتشزدگی کے واقعہ میں قریب 4 گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ مقامی افراد کے مطابق رحمت نگر، ایس پی آر ہلز جی ایچ ایم سی گراؤنڈ میں آمد و رفت آسان رہنے کے علاوہ یہ جگہ اکثر خالی رہتی ہے…
مزید پڑھیں »