news
- فروری- 2025 -28 فروری
حیدرآباد میں مکان کو آگ لگنےکا واقعہ۔ ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق
حیدرآباد ۔ شہر کے مضافاتی علاقہ پوپال گوڑہ کے میں ایک اپارٹمنٹ کی گراؤنڈ فلور پر واقع گروسری شاپ میں الکٹرک شاک سے آگ بھڑک اٹھی۔ شاپ میں لگی آگ قریب ہی کھڑی گاڑیوں تک پھیل گئی اور عمارت کی پہلی منزل تک پہنچ گئی۔ اس دوران پہلی منزل…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
حیدرآباد۔جسم فروشی کے اڈوں پر دھاوے۔ 18 افراد گرفتار۔ بنگلہ دیش کی خواتین بھی پکڑی گئیں
حیدرآباد۔جسم فروشی کے اڈوں پر دھاوے۔ 18 افراد گرفتار۔ بنگلہ دیش کی خواتین بھی پکڑی گئیں حیدرآباد: کمشنرس ٹاسک فورس ساؤتھ زون ٹیم نے چادر گھاٹ اور خیرت آباد پولیس کے ساتھ مل کر دو غیر قانونی قحبہ خانوں پر بیک وقت چھاپے مارے اور 18 افراد کو گرفتار کر…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
برقعہ پوش خاتون نے نوجوان کو دکھائے دن میں تارے
اترپردیش کے کانپور میں چہارشنبہ کے روز ایک بازار میں ایک نوجوان برقعہ پوش خاتون کا پیچھا کرتے ہوئے بدتمیز تبصرے کر رہا تھا۔ اس پر ناراض ہو کر خاتون نے اس بدمعاش کا کالر پکڑ کر پچاس سیکنڈ میں چودہ تھپڑ مار دیے۔ بدمعاش کی پٹائی کا ویڈیو…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
حیدرآباد ۔ ماں باپ کے جھگڑوں سے تنگ آکر بیٹی نے گھر چھوڑ دیا
حیدرآباد ۔ ماں باپ کے جھگڑوں سے تنگ آکر بیٹی نے گھر چھوڑ دیا حیدرآباد ۔ شہر کے نریڈمیٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھریلو تنازعات سے تنگ آ کر 22 سالہ بیٹی گھر سے چلی گئی۔ پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر سیدولو کے…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
14 سالہ بچی کو 60 سالہ شخص نے بنایا ہوس کا شکار۔ حیدرآباد میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: شہر کے نارائن گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک معمر شخص نے نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ نارائن گوڑہ علاقہ میں کاچیگوڑہ چوراہے کے قریب اپارٹمنٹ میں رہنے والے ایک 60 سالہ شخص کی نظر اپنے گھر کے قریب رہنے والی 9ویں جماعت کی ایک…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
آؤٹر رنگ روڈ پر پولیس گاڑی الٹ گئی 5 زخمی
حیدرآباد ۔سنگاریڈی ضلع کے پٹن چیرو آؤٹر رنگ روڈ پر سائبرآباد کمشنریٹ کی پولیس کی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی۔ ٹائر پنکچر ہونے کے باعث گاڑی الٹ گئی۔حادثے میں گاڑی میں پانچ پولیس ملازمین شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر حیدرآباد کے کانٹینینٹل ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں » - 26 فروری
حیدرآباد میں نقلی انجن آئیل فروخت کا پردہ فاش
حیدرآباد۔ سٹی پولیس نے نقلی انجن آئیل فروخت کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر کے 534 لیٹر نقلی آئل برآمد کر لیا جس کی تقریباً 45,000 روپے ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم HP کمپنی کے نام پر نقلی انجن آئیل فروخت کر کے غیر قانونی منافع حاصل کررہا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
حیدرآباد: نشہ میں دھت لڑکی کا سڑک پر ہنگامہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے وینگل راؤ نگر میں شراب کے نشے میں دھت ایک لڑکی نے سڑک پر ہنگامہ برپا کر دیا، جس کے بعد **مدھورا نگر پولیس نے اس کے خلاف کیس درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک نوجوان لڑکی نے اتوار کی رات ضرورت سے زیادہ…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
نوجوان کا بے دردی سے قتل۔ حیدرآباد کے مضافات میں واردات
نوجوان کا بے دردی سے قتل۔ حیدرآباد کے مضافات میں واردات حیدرآباد: شہر کے مضافات میں واقع الہ پور میں ایک سنسان جگہ میں نامعلوم نوجوان کی لاش دستیاب ہوئی۔مقامی افراد نے 40سالہ شخص کی لاش درختوں کے درمیان پڑی دیکھی اورپولیس کو اطلاع دی۔ پولیس کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
عادل آباد شہر میں قتل کی واردات سے سنسنی
عادل آباد ۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد مستقر میں ایک نوجوان کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ مارکٹ یارڈ کے پیچھے اندرا نگر میں حملہ آوروں نے روی تیجا نامی ایک نوجوان کوچاقو مارکر قتل کر دیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوعہ…
مزید پڑھیں »