تلنگانہ
بجلی گرنے سے خاتون کی موت۔تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں واقعہ

عادل آباد۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں بجلی گرنے کی وجہ سے ایک خاتون کی موت ہو گئی۔
یہ واقعہ ضلع کے بیلا منڈل کے اوالپور کے مضافات میں پیش آیا۔مہلوک خاتون کی شناخت 45 سالہ لتا کے طور پر کی گئی ہے وہ بارش کے دوران کھیتوں میں کپاس کی فصل کاٹنے کے لیے گئی ہوئی تھی کہ
بارش کے دوران بچانک بجلی گرنے کی وجہ سے اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔



