این آر آئی

“جلسہ بیاد اقبال” زیر اہتمام اقبال اکیڈمی جدہ۔ 26 اپریل 2025

حیدرآباد ۔ کے این واصف 

جدہ مین “جلسہ بیاد اقبال” کا انعقاد۔ جنرل سکریٹری اقبال اکیڈمی جدہ (بیرونی شاخ)کی اطلاع کے مطابق اکیڈمی نے جلسہ بیاداقبال” اہتمام کیاہے۔ یہ تقریب رات 30-8 بجے بروز ہفتہ 26 اپریل 2025 کو ویلیج رسٹورنٹ جدہ منعقد ہوگی۔ مداحان اقبال سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔ تقریب کے بعد عشائیہ کا اہتمام ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button