این آر آئی

ریاض ادبی فورم آئی ایف سی کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ (طنز و مزاح) کا اہتمام

کے این واصف

تعمیری و اصلاحی ادب کی نمائندہ تنظیم “ادبی فورم انڈین فرینڈز سرکل ریاض” کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ (طنز و مزاح) کا انعقاد عمل مین آئے گا۔ یہ محفل خیام رسٹورنٹ حارہ مین 23 مئی 2025 کو بعد نماز مغرب منعقد ہوگی۔ ادب دوست حضرات سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے۔ شرکت کے خواہشمند اپنا نام درج کروانے اور مزید تفصیلات کے لئے جمیل احمد سے فون نمبر 0556311494 سے رابطہ کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button