این آر آئی
- اپریل- 2026 -25 اپریل
“پرواسی ایوارڈ یافتہ مسز زینت جعفری کی کتاب “Seeds of Education” کی رسم اجرا بدست سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خان
ریاض ۔ کے این واصف سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر سہیل اعجاز خان نے ایمبیسی آف انڈیا ریاض میں معروف ماہر تعلیم محترمہ زینت جعفری کی انگریزی تصنیف “Seeds of Education “ کی رسم اجراء انجام دی۔ یہ کتاب مسز جعفری کی خود نوشت ہے۔ رسم اجراء کے موقع…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
انڈین فورم فار ایجوکیشن نے NEET تمثیلی امتحان کے کامیاب انعقاد پر تقاریب اہتمام کیا
کے این واصف انڈین فورم فار ایجوکیشن (IEF) ریاض نے NEET Mock Test کے کامیاب انعقاد پر ایک پروقار تقریب منعقد کی۔ فورم کے جاری پریس نوٹ کے مطابق فورم نے ہندوستانی طلبہ و طالبات عملی مشق کے لیے NEET تمثیلی امتحان کا انعقاد عمل میں لایا تھا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
امریکن ڈریم مدھم پڑنے لگا — ہندوستانی این آر آئیز افراد کی بڑی تعداد امریکہ چھوڑنے پر مجبور
بہت سی امیدوں اور خوابوں کے ساتھ امریکہ جانے والے ہندوستانی این آر آئیز افراد کے ارمان اب آہستہ آہستہ ماند پڑتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی وہاں مقیم ہندوستانی افراد کو مختلف مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک تازہ سروے کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
انڈین فورم فارم ایجوکیشن کے زیر اہتمام NEET تمثیلی امتحان کا کامیاب انعقاد
کے این واصف ریاض۔انڈین فورم فار ایجوکیشن (IFE) اس سال بھی NEET تمثیلی امتحان (2026) اور فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد عمل میں لایا۔ جس کا اہتمام یارا انٹرنیشنل اسکول ریاض میں کیا گیا تھا۔ اس موقع پر نیٹ امتحان کے لیے طلباء اور میڈیکل کیمپ پر انڈین…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
سعودی عرب _کنگ فیصل ایوارڈ 2026” کی سالانہ تقریب، فاتحین کو اعزاز سے نوازا گیا
ریاض ۔ کے این واصف بین الاقوامی “کنگ فیصل ایوارڈ 2026” کی سالانہ تقریب شاندار پیمانے پر ریاض میں ہوئی، جس میں اسلامی علوم، عربی زبان اور ادب، میڈیسن، سائنس اور اسلام کی خدمت کے شعبے میں فاتحین کو اعزاز سے نوازا گیا۔سعودی خبررساں ایجنسی “ایس پی ا” کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
برمنگھم میں تیسری عظیم الشان عیدالفطر تقریب کا کامیاب انعقاد
برمنگھم میں تیسری عظیم الشان عیدالفطر تقریب کا کامیاب انعقاد یو کے کے برمنگھم شہر میں تیسری نیشنل حیدرآبادی عیدالفطر تقریب نہایت شاندار پیمانے پر منعقدہوئی، جس میں برطانیہ کے مختلف شہروں سے تقریباً 400 معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ اس پروقار تقریب کا انعقادHyderabad Deccan Community Association (HDCA) نے…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
ریاض میں کتاب “خوشی:جینے کا ایک طریقہ ” کی پروقار تقریبِ رونمائی، VCEO کا سہ ماہی ایونٹ کا انعقاد۔
مجیدعارف نظام آبادی کی رپورٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں یکم اپریل کی شام اولیا میں کتاب “خوشی: جینے کا سلیقہ ” کی شاندار تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس کے ساتھ VCEO کا سہ ماہی پروگرام بھی بھرپور انداز میں منعقد کیا گیا۔اس باوقار موقع پر ہندوستان پاکستان،…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2026 -24 مارچ
انڈین فورم فار ایجوکیشن ریازض کی جانب سے لیبر طبقہ کے لیے میڈیکل کیمپ
ریاض ۔ (پریس نوٹ) انڈین فورم فار ایجوکیشن (IEF) نے سہولتون سے محروم مزدور طبقہ کے لیے مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیاہے۔ فورم کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق الفوزان لیبر کیمپ سلائی ریاض میں 27 مارچ 2026 کو صبح 9 بجے سے ایک فری میڈیکل کیمپ…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
کمبوڈیا میں عیدالفطر کی نماز، تقریباً ایک ہزار مسلمانوں کی شرکت – حیدرآبادی بھی شامل
کمبوڈیا کے دارالحکومت پنوم پن میں واقع تول ٹومپونگ کے الجامعۃ المسلمین مسجد میں عیدالفطر کی نماز نہایت روحانی ماحول میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر تقریباً ایک ہزار مسلمانوں نے نماز عید ادا کی جن میں بھارت سے تعلق رکھنے والے افراد بھی بڑی تعداد میں شامل…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
کینیڈا کی جامع مسجد میں نماز عید، روح پرور مناظر، تلنگانہ کے معززین شریک
کینیڈا کی جامع مسجد میں نماز عید، روح پرور مناظر، تلنگانہ کے معززین شریک حیدرآباد 23 مارچ (ایمیل) کینیڈا کی جامع مسجد میں حیدرآبادی مسلمانوں نے عیدالفطر مذہبی جوش و خروش اور نہایت عقیدت کے ساتھ منائی۔ اس موقع پر تقریباً 10 ہزار سے زائد مسلمانوں نے نمازِ عید ادا…
مزید پڑھیں »