تلنگانہ

حیدرآباد ۔کتوں کے حملہ میں بچہ کی موت پر پولیس کیس درج

حیدرآباد: عنبر پیٹ علاقہ میں کتوں کے حملے میں کمسن بچے کی موت کے معاملے پولیس نے کیس درج کرلیا۔پردیپ نامی چار سالہ لڑکے کی موت کے معاملے میں پولیس نے جمعہ کو ضابطہ فوجداری (سی آر پی سی) کی دفعہ 174 کے تحت مقدمہ درج کیا۔عنبرپیٹ پولیس نے تفصیلی تحقیقات سے پہلے منگل کو اس واقعہ پر قانونی رائے طلب کی قانونی رائے کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا‌تاہم ایف آئی آر میں کسی کا نام شامل نہیں کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button