Browsing Tag

students

ایمسیٹ امتحان لکھنے والے طلباء کے لئے خصوصی بسیں

تلنگانہ میں ایمسیٹ امتحان لکھنے والے طلباء کے لئے آرٹی سی کی جانب سے خصوصی بسوں کا انتظام کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ اتوار کو تلنگانہ میں ایمسیٹ امتحان ہونے والا ہے۔ آرٹی سی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ تلنگانہ بھر میں ایک ہزار 538 خصوصی بسیں…
Read More...