Browsing Tag

youth

فون چارجینگ کے دوران شاک لگنے سےنوجوان فوت

سیل فون چارجنینگ کے دوران ایک نوجوان اتفاقی طور پر برقی شاک لگ لگنے سے ہلاک ہوگیا.یہ واقعہ آندھراپردیش کے اننت پور ضلع کے آگالی منڈل کے بیاڈی گیرہ گاوں میں پیش آیا.بتایا جاتا ہے کہ رحیم نامی 35 سالہ نوجوان فون چارجینگ کی کوشیش کررہا تھا…
Read More...