تلنگانہ

تلنگانہ میں 2910 جائیدادوں پر بھرتی کو منظوری

حیدرآباد:تلنگانہ میں مزید 2910 ملازمتوں پر تقررات کے لیے حکومت نے گرین سگنل دے دیا ہے۔ 663 گروپ 2 کی جائیدادوں اور 1373 گروپ 3 کی جائیدادوں پر تقررات کو منظوری دے دی گئی ہے۔ محکمہ فینانس نے ان جائیدادوں پر بھرتی کی منظوری دیتے ہوئے احکامات جاری کیے ہیں۔ریاستی وزیر ہریش راؤ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ بقیہ جائیدادوں پر بھی تقررات کیلئے عنقریب اجازت حاصل ہو جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button